یہ دولت بھی لے لو، یہ شہرت بھی لے لو بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی مگر مجھکو لوٹا دو بچپن کا ساون وہ کاغذ کی کشتی، وہ بارش کا پانی (سدرشن فاخر)