ظالموں نے اس کی آنکھوں میں سلاخیں پھیر دیں شہر میں آیا جو سچائی کی چادر اُوڑھ کر اگلا حرف ع
سارہ خان محفلین نومبر 17، 2006 #61 ظالموں نے اس کی آنکھوں میں سلاخیں پھیر دیں شہر میں آیا جو سچائی کی چادر اُوڑھ کر اگلا حرف ع
حجاب محفلین نومبر 17، 2006 #62 عشق سمجھے تھے وہ جس کو شائد تھا بس ایک نارسائی کا رشتہ میرے اور اُس کے درمیان نکلا عمر بھر کی جدائی کا رشتہ غ
عشق سمجھے تھے وہ جس کو شائد تھا بس ایک نارسائی کا رشتہ میرے اور اُس کے درمیان نکلا عمر بھر کی جدائی کا رشتہ غ
شمشاد لائبریرین نومبر 17، 2006 #63 فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا (عدیم ہاشمی)
نوید ملک محفلین نومبر 18، 2006 #64 قوسِ قزح کے رنگ تھے ساتوں اس کے لہجے میں ساری محفل بھول گئی ، وہ چہرہ یاد رہا (امجد اسلام امجد) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ک
قوسِ قزح کے رنگ تھے ساتوں اس کے لہجے میں ساری محفل بھول گئی ، وہ چہرہ یاد رہا (امجد اسلام امجد) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ک
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2006 #65 کل چودویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تیرا کچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرہ تیرا ہم بھی وہیں موجود تھے ہم سے بھی لوگ پوچھا کیے ہم ہنس دیئے ہم چپ رہے منظور تھا پردہ تیرا
کل چودویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تیرا کچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرہ تیرا ہم بھی وہیں موجود تھے ہم سے بھی لوگ پوچھا کیے ہم ہنس دیئے ہم چپ رہے منظور تھا پردہ تیرا
عمر سیف محفلین نومبر 19، 2006 #66 گھُپ اندھیرے میں چھپے سُونے بنوں کی اور سے گیت برکھا کے سنو رنگوں میں ڈوبے مور سے شام ہوتے ہی دلوں کی بےکلی بڑھنے لگی ڈر رہی ہیں گوریاںچلتی ہوا کے شور سے ( منیر نیازی )
گھُپ اندھیرے میں چھپے سُونے بنوں کی اور سے گیت برکھا کے سنو رنگوں میں ڈوبے مور سے شام ہوتے ہی دلوں کی بےکلی بڑھنے لگی ڈر رہی ہیں گوریاںچلتی ہوا کے شور سے ( منیر نیازی )
عمر سیف محفلین نومبر 19، 2006 #68 مشکل ہيں اگر حالات وہاں، دل بيچ آئيں جان دے آئيں دل والوں کوچہ جاناں ميں کيا ايسے بھي حالات نہيں ( فیض )
مشکل ہيں اگر حالات وہاں، دل بيچ آئيں جان دے آئيں دل والوں کوچہ جاناں ميں کيا ايسے بھي حالات نہيں ( فیض )
نوید ملک محفلین نومبر 19، 2006 #69 نہیں زندگی کو وفا ورنہ اختر محبت سے دنیا کو معمور کر دوں (اختر شیرانی) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ و
ظ ظفری لائبریرین نومبر 19، 2006 #70 وہ بھی کیا لوگ ہیں محسن جو وفا کی خاطر! خود تراشیدہ اُصولوں پہ بھی اَڑ جاتے ہیں
سارہ خان محفلین نومبر 19، 2006 #71 ء کے لئے معذرت یہ عمر بھر کی مسافت ہے دل بڑا رکھنا کہ لوگ ملتے بچھڑتے رہیں گے رستے میں اگلا حرف ا
عمر سیف محفلین نومبر 19، 2006 #72 اُف جوانی کے آوراہ سے کچھ لمحے قتیل آپ بھی رسوا ہوئے ہم کو بھی رسوا کر گئے
ظ ظفری لائبریرین نومبر 19، 2006 #73 بُرا نہ مان، مِرے حرف زہر زہر سہی میں کیا کروں کہ یہی ذائقہ زبان کا ہے اب ۔۔ پ
نوید ملک محفلین نومبر 19، 2006 #74 پہلے بھی لوگ آئے کتنے ہی زندگی میں وہ ہر طرح سے لیکن اوروں سے تھا جدا سا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ت
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2006 #75 پاؤں کے زخم ہیں فرشِ گلِ تر ہونے تک راہ دشوار ہے آغازِ سفر ہونے تک (حمایت علی شاعر)
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2006 #76 تیرے ہوتے ہوئے محفل میں جلاتے ہیں چراغ لوگ کیا سادہ ہیں سورج کو دیکھاتے ہیں چراغ (احمد فراز)
سارہ خان محفلین نومبر 21، 2006 #77 ٹوٹ جائیں گے تو کرچی کے سوا کیا دیں گے کانچ کے پیڑ خیالوں میں لگایا نا کرو اگلا حرف ث
پاکستانی محفلین نومبر 21، 2006 #78 ويراں ہے ميکدہ، گم و ساغر اداس ہيں تم کيا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
نوید ملک محفلین نومبر 21، 2006 #79 پاکستانی نے کہا: ويراں ہے ميکدہ، گم و ساغر اداس ہيں تم کيا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاکستانی بھائی یہ ویراں کب سے “ ث“ سے شروع ہونے لگا
پاکستانی نے کہا: ويراں ہے ميکدہ، گم و ساغر اداس ہيں تم کيا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاکستانی بھائی یہ ویراں کب سے “ ث“ سے شروع ہونے لگا
پاکستانی محفلین نومبر 21، 2006 #80 سوری نوید واقعی غلطی ہو گئی اصل میں میں نے بیت بازی کا اور یہ والا صفحہ اکھٹے کھولا ہوا تھا جلدی میں یہ غلطی ہو گئی۔ اور پھر ‘و‘ کے بعد ‘ہ‘ آتا ہے جناب ث کہاں سے آ گیا ہماري آنکھوں نے بھي تماشا عجب عجب انتخاب ديکھا برائي ديکھي ، بھلائي ديکھي ، عذاب ديکھا ، ثواب ديکھ
سوری نوید واقعی غلطی ہو گئی اصل میں میں نے بیت بازی کا اور یہ والا صفحہ اکھٹے کھولا ہوا تھا جلدی میں یہ غلطی ہو گئی۔ اور پھر ‘و‘ کے بعد ‘ہ‘ آتا ہے جناب ث کہاں سے آ گیا ہماري آنکھوں نے بھي تماشا عجب عجب انتخاب ديکھا برائي ديکھي ، بھلائي ديکھي ، عذاب ديکھا ، ثواب ديکھ