مریم افتخار
محفلین
دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی
حرف تہجی میں خلل ڈالنے کے لیے معذرت. یہ ابوالکلام آزاد کا شعر ہے غالباً؟سب لوگ جدھر وہ ہیں ادھر دیکھ رہے ہیں
ہم دیکھنے والوں کی نظر دیکھ رہے ہیں
داغ دہلوی کا ہے!حرف تہجی میں خلل ڈالنے کے لیے معذرت. یہ ابوالکلام آزاد کا شعر ہے غالباً؟
جزاک اللہداغ دہلوی کا ہے!
طور سے دور بہت ہوں یا رب!
مجھ کومطلوب اک نظارہ ہے