مریم افتخار
محفلین
ہزار خوف ہوں لیکن زباں ہو دل کی رفیق
یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق
یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق
کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے عدنان بھائی بہت خوبنیرنگی سیاست دوراں تو دیکھئے
منزل انھیں ملی جو شریک سفر نہ تھے
محسن بھوپالی
زبانی لکھیں تو تیز آئے گی سپیڈاففف کتنی سپیڈ ہے آپ لوگوں کی ۔ میں ایک شعر ڈھونڈتی ہوں حروف تہجی کے لحاظ سے۔۔ آپ تین چار پوسٹ کردیتے ہیں۔۔