نہ دوست یار، نہ ناصح، نہ نامہ بر، نہ رقیب بلا کشانِ محبت سے کون راضی تھا
سیما علی لائبریرین ستمبر 13، 2021 #1,561 نہ دوست یار، نہ ناصح، نہ نامہ بر، نہ رقیب بلا کشانِ محبت سے کون راضی تھا
سیما علی لائبریرین ستمبر 13، 2021 #1,562 وہ آئے بزم میں اتنا تو برق نے دیکھا پھر اسکے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی مہاراج بہادر برق
سیما علی لائبریرین ستمبر 13، 2021 #1,564 یا رب! مرے سکوت کو نغمہ سرائی دے زخمِ ہنر کو حوصلہء لب کشائی دے
سیما علی لائبریرین ستمبر 13، 2021 #1,565 یاد تھیں ہمکو بھی رنگارنگ بزم آرائیاں لیکن اب نقش و نگار طاق و نسیاں ہو گئیں
سیما علی لائبریرین ستمبر 13، 2021 #1,566 اداسی کا یہ پتھر آنسوئوں سے نم نہیں ہوتا ہزاروں جگنوئوں سے بھی اندھیرا کم نہیں ہوتا
سیما علی لائبریرین ستمبر 13، 2021 #1,567 بجا کہ خار ہیں لیکن بہار کی رُت میں یہ طے ہے اب کے ہمیں بھی نہال ہونا
سیما علی لائبریرین ستمبر 13، 2021 #1,568 پلکوں سے جن کو جلتے زمانوں نے چن لیا وہ پھول، اس روش پہ، ترے نقشِ پا کے ہم
سیما علی لائبریرین ستمبر 14، 2021 #1,569 تاثیرِ چشمِ تر نہ دیکھا دوں تو بات کیا ان کو بھی اک دن نہ رلا دوں تو بات کیا (شمیم جے پوری)
سیما علی لائبریرین ستمبر 14، 2021 #1,570 ٹوٹنا یوں تو مقدر ہے مگر کچھ لمحے پھول کی طرح میسر ہوں شجر میں رہنا
سیما علی لائبریرین ستمبر 14، 2021 #1,571 ثابت ہوا کہ تیز ہوائیں تھیں شہر کی اس شہر کے محل بھی تو بے چھت کے رہ گئے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ئ ے
ثابت ہوا کہ تیز ہوائیں تھیں شہر کی اس شہر کے محل بھی تو بے چھت کے رہ گئے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ئ ے
سیما علی لائبریرین ستمبر 14، 2021 #1,572 جتنے ہمدرد ملے،دوست ملے،یار ملے سبھی ابھرتے ہوئے سورج کے پرستار ملے زندگی لائی ہے کس لیے سرِِبازار ہمیں ہم تو یوسف بھی نہیں کہ کوئی خریدار ملے
جتنے ہمدرد ملے،دوست ملے،یار ملے سبھی ابھرتے ہوئے سورج کے پرستار ملے زندگی لائی ہے کس لیے سرِِبازار ہمیں ہم تو یوسف بھی نہیں کہ کوئی خریدار ملے
سیما علی لائبریرین ستمبر 14، 2021 #1,573 چاند رات ہے ، میں ہوں اور یہ تنہائی ہے ہائے کس کڑے وقت میں تری یاد آئی ہے
سیما علی لائبریرین ستمبر 16، 2021 #1,574 حصارِ ریگ میں برسوں جلا تھا میرا وجود سو ایک دشت مرا ہم خیال ہوگیا ہے افتخار شفیع اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ئ ے
حصارِ ریگ میں برسوں جلا تھا میرا وجود سو ایک دشت مرا ہم خیال ہوگیا ہے افتخار شفیع اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ئ ے
سیما علی لائبریرین ستمبر 16، 2021 #1,576 دَرد کے معجزے ہوتے ہیں لُغت سے آزاد میرؔ نے حسنِ معانی کی نمائش نہیں کی
سیما علی لائبریرین ستمبر 16، 2021 #1,577 ڈوبنے والا تھا میں اور ساحل پہ چہروں کا ہجوم پل کی مہلت تھی میں کس کو آنکھ بھر کے دیکھتا
سیما علی لائبریرین ستمبر 16، 2021 #1,578 ذوقی چنان ندارد بی دوست زندگانی دودم به سر برآمد زین آتش نهانی سعدی دوست کے بغیر زندگی میں ایسا کوئی ذائقہ نہیں ہوتا۔ دوسرا چھپی ہوئی آگ کی زین سے باہر آیا۔ سعدی
ذوقی چنان ندارد بی دوست زندگانی دودم به سر برآمد زین آتش نهانی سعدی دوست کے بغیر زندگی میں ایسا کوئی ذائقہ نہیں ہوتا۔ دوسرا چھپی ہوئی آگ کی زین سے باہر آیا۔ سعدی
سیما علی لائبریرین ستمبر 16، 2021 #1,579 ذوقی چنان ندارد بی دوست زندگانی دودم به سر برآمد زین آتش نهانی سعدی
سیما علی لائبریرین ستمبر 16، 2021 #1,580 رستے میں ان کو چھیڑ کے کھاتے ہیں گالیاں بازار کی مٹھائی بھی ہوتی ہے کیا لذیذ