عائشہ عزیز
لائبریرین
اپیا مجھے تو لگتا ہے ابھی میرے پاس ہی بہت کڑوے سوال ہوتے ہیں جن کے جواب کسی کو معلوم نہیں۔ اور میں اب مزید پوچھ کر کسی کو پریشان نہیں کرنا چاہتی۔
آپ کے پاس صرف 2 مزید گھنٹے ہیںمیں بھی سوچ کے بتاؤ گی
ہاہاہاہا ،کیوں پھر ٹرین چُھوٹ جائےگی کیاآپ کے پاس صرف 2 مزید گھنٹے ہیں
نہیں پھر آپ اپنا مڑ پلاؤ کھانے چلی جایئں گی ، اور پھر آپکو نیند آ جائے گیہاہاہاہا ،کیوں پھر ٹرین چُھوٹ جائےگی کیا
جی نہیں میں روز مٹر پلاؤ نہیں کھاتی..میں گوشت خور ہوں...lollllنہیں پھر آپ اپنا مڑ پلاؤ کھانے چلی جایئں گی ، اور پھر آپکو نیند آ جائے گی
اُف گوشت خور اوپر سے اعوان ، حد ہے جلالیت کی بھی ، mummy baooouجی نہیں میں روز مٹر پلاؤ نہیں کھاتی..میں گوشت خور ہوں...lollll
ہوہوہوہوہوہوہاہاہاہاہااُف گوشت خور اوپر سے اعوان ، حد ہے جلالیت کی بھی ، mummy baooou
صرف اعوان نہیں کُتب شائی اعواناُف گوشت خور اوپر سے اعوان ، حد ہے جلالیت کی بھی ، mummy baooou
پوچھو پوچھو گڑیا رانی۔۔۔اپیا مجھے تو لگتا ہے ابھی میرے پاس ہی بہت کڑوے سوال ہوتے ہیں جن کے جواب کسی کو معلوم نہیں۔ اور میں اب مزید پوچھ کر کسی کو پریشان نہیں کرنا چاہتی۔
انیس لالہ مجھے ڈر لگتا ہے۔ میں یاد نہیں کرنا چاہتیپوچھو پوچھو گڑیا رانی۔۔۔
میں سمجھا نہیں۔۔۔انیس لالہ مجھے ڈر لگتا ہے۔ میں یاد نہیں کرنا چاہتی
یہاں کیا باہم اعوان ستائش ہو رہی ہیںصرف اعوان نہیں کُتب شائی اعوان
اس کے بعد والا تھریڈ جو کھلے گا اس میں خواتین کے پسندیدہ سوال پوچھے جائیں گےخواتین کا پسندیدہ ترین سوال ہے یہ بھیا!
یہاں کیا باہم اعوان ستائش ہو رہی ہیں
ارے بابا یہاں وہ سوال لکھنے ہیں جو کہ لوگ آپ سے پوچھیں اور وہ آپ کو اچھے نہ لگتے ہوں آپ کو سوال نہیں کرنے یہاں عائش پری!اپیا مجھے تو لگتا ہے ابھی میرے پاس ہی بہت کڑوے سوال ہوتے ہیں جن کے جواب کسی کو معلوم نہیں۔ اور میں اب مزید پوچھ کر کسی کو پریشان نہیں کرنا چاہتی۔
یہ سیلانی کیا ہے ؟؟؟2۔ یار شرجیل لنچ کرلیا؟
(نہیں بھائی سیلانی گیا تھا ان ے پاس ختم ہوگیا تھا۔)
جبکہ مجھے تو سنجیدہ سنجیدہ لگتے ہیں آپ3۔ آپ اتنے خاموش مزاج کیوں ہیں کیوں ہیں؟
(کیوں کہ میں تمام باتیں تحریر کرنے کا عادی ہوں۔۔۔ )
وہ تو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ روزہ بہت لگ رہا ہے4۔ روزہ رکھا آج کا؟
(شکل دیکھ کر اندازہ لگا لو۔۔)