اف یہ سوالات.........................!!

عائشہ عزیز

لائبریرین
اپیا مجھے تو لگتا ہے ابھی میرے پاس ہی بہت کڑوے سوال ہوتے ہیں جن کے جواب کسی کو معلوم نہیں۔ اور میں اب مزید پوچھ کر کسی کو پریشان نہیں کرنا چاہتی۔
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اپیا مجھے تو لگتا ہے ابھی میرے پاس ہی بہت کڑوے سوال ہوتے ہیں جن کے جواب کسی کو معلوم نہیں۔ اور میں اب مزید پوچھ کر کسی کو پریشان نہیں کرنا چاہتی۔
ارے بابا یہاں وہ سوال لکھنے ہیں جو کہ لوگ آپ سے پوچھیں اور وہ آپ کو اچھے نہ لگتے ہوں آپ کو سوال نہیں کرنے یہاں عائش پری!
 

پپو

محفلین
لیں جناب سوال نمبر 2 حاضر ہے اتفاق کی بات ہے یہ بھی بیگم سے متعلقہ ہے
سیل فون بجا آف ٹائم یعنی ڈیوٹی کے بعد
تسویں کتھے جے ؟؟؟
(آپ کہاں ہیں؟؟؟ )
 

تعبیر

محفلین
افففففففففففففففففففففففففف
ہاہاہا
:ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
یہ تو بڑا مزے کا تھریڈ ہے بڑے دلچسپ جوابات اور سوالات ہیں
 

تعبیر

محفلین
2۔ یار شرجیل لنچ کرلیا؟
(نہیں بھائی سیلانی گیا تھا ان ے پاس ختم ہوگیا تھا۔)
یہ سیلانی کیا ہے ؟؟؟


3۔ آپ اتنے خاموش مزاج کیوں ہیں کیوں ہیں؟
(کیوں کہ میں تمام باتیں تحریر کرنے کا عادی ہوں۔۔۔ )
جبکہ مجھے تو سنجیدہ سنجیدہ لگتے ہیں آپ


4۔ روزہ رکھا آج کا؟
(شکل دیکھ کر اندازہ لگا لو۔۔)
وہ تو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ روزہ بہت لگ رہا ہے
(ویسے یہ ڈسپلے پک آپ نے اتنی مجبوری میں کیوں کھنچوائی تھی):p
 
Top