اف یہ سوالات.........................!!

Muhammad Qader Ali

محفلین
میرے لئے سب سے کڑوا سوال
آپ کیا کرتے ہیں اور کتنا کماتے ہیں؟
الحمدللہ میں بہت اچھا کماتا ہوں اور اچھا خرچ بھی کرتا ہوں حلال کماتا ہوں اور حلال خرچ کرتا ہوں۔
لڑکیوں سے عمر؟
لڑکوں سے تنخواہ نہیں پوچھنی چاہیے؟
ویسے میری ذندگی بھی شادی کے بعد سے رک گئی ہے میں پرانی باتوں کو بھی اسطرح کہتا ہوں
کہ یہ تو کل کی بات ہے جبکہ کئیں سال ہوچکے ہوتے ہیں۔
اچھا لڑکوں بتاؤ کتنا کماتے ہو؟
اور لڑکیوں بتائیں اصل عمر؟
ہی ہی ہی
ہا ہا ہا
:lol:
 
Top