اقوالِ زریں

ف۔قدوسی

محفلین
ادب بہترین کمال ہے، خیرات افضل ترین عبادت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ
 

ف۔قدوسی

محفلین
کوئی بھی قوم قبیلہ یا برادری
اچھی یا بری نہیں ہوتی
ہر انسان اپنی ذات کی حد تک اچھا یا برا ہوتا ہے
 

راجہ صاحب

محفلین
گناہ پر ندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے ۔ جبکہ نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کردیتا ہے


(سیدنا علی کرم اللہ وجہہ الکریم )
 
اسلام کے خادم کی صورت میں آپ آگے آئیں اور اپنی قوم کو معاشی، معاشرتی، تعلیمی اور سیاسی طور پر منظم کریں۔ اور مجھے یقین ہے کہ آپ ایک ایسی قوت بن جائیں گے جس کا لوہا ہر کسی کو ماننا پڑے گا۔
--- قائداعظم محمد علی جناح رحمۃاللہ علیہ
حوالہ و بشکریہ: http://www.brainyquote.com/quotes/authors/m/muhammad_ali_jinnah.html
 
Top