اقوال مِس زریں

میرا بیٹا بیچارا کیا کرے بہو نے بہت دبا کر رکھا ہو ہے ۔ پہلی تاریخ آتے ہی ساری تنخواہ جھپٹ لیتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ارے بہن پوچھو مت میری بیٹی تو راج کر رہی ہے اپنے گھر میں اسکا خاوند پہلی تاریخ آتے ہی تنخواہ اسکے ہاتھ پر رکھ دیتا ہے لا کے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ایک ہی خاتون کے دو موقف
 

شمشاد

لائبریرین
شادی کے لڈو

تمام غیر شادی شدہ لوگوں پر بھاری ٹیکس لگانا چاہیے۔ یہ کوئی اچھی بات نہیں کہ کوئی شخص دوسروں سے زیادہ خوش ہو۔
 

زینب

محفلین
بعض لوگوں سےمل کے ہم سوچتے ہیں کہ وہ اب تک کہاں تھے،

اور جہاں تھے وہاں واپس کب جائیں گے:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ہو سکتا ہے کرائے کے انتظار میں بیٹھے ہوں، انہیں کرایہ دے دیں وہ واپس چلے جائیں گے۔ ;)
 

زینب

محفلین
ثنااللہ بھائ۔۔۔۔۔۔۔اپنی گاڑی سے کسی کو ڈراپ کرنے کے لیے کراے کی کیا ضرورت ھے بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔اپ کھو تو اپ کو بھی گھر تاک چھوڑ اوں
 

ثناءاللہ

محفلین
نہیں ہمیں کرایہ دے دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن کرایہ ہم اپنی مرضی کی ٹرانسپورٹ کا لیں گے ۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 
Top