میرا بیٹا بیچارا کیا کرے بہو نے بہت دبا کر رکھا ہو ہے ۔ پہلی تاریخ آتے ہی ساری تنخواہ جھپٹ لیتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ارے بہن پوچھو مت میری بیٹی تو راج کر رہی ہے اپنے گھر میں اسکا خاوند پہلی تاریخ آتے ہی تنخواہ اسکے ہاتھ پر رکھ دیتا ہے لا کے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ایک ہی خاتون کے دو موقف