تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif
 

فہیم

لائبریرین
ابھی تک تو سبھی رنگ نظر آ رہے ہوں گے پھر صرف ایک ہی رہ جائے گا۔


یعنی شادی کے بعد انسان کلر بلائینڈ
شمشاد بھائی مجھے‌ آپ سے ہمدردی ہے;)

کے اتنے عرصے سے آپ ایک ہی کلر سے کام چلا رہے ہیں;)


ویسے جو پہلے سے ہی کلر بلائینڈ ہوں ان کا کیا حال ہوتا ہوگا

جیسے اپنے قیصرانی بھائی;)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ صرف میرے ساتھ ہی نہیں ہوا، ہر شادی شدہ کے ساتھ ہوتا ہے۔ تمہارا نمبر بھی آ ہی جائے گا۔ وہ کیا کہتے ہیں بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ زونی کہاں رہ گئیں، کسی کو کچھ معلوم ہو تو اردو محفل کے تھانے میں اطلاع دے۔

اگر خود سے پڑھیں تو واپس آ جائیں انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔
 

زونی

محفلین
ارے چھوڑیں شمشاد بھائی تھانے والوں کو تو اپنی خبر نہیں ہوتی ،زونی تو یہاں ھے :cool:
 

شمشاد

لائبریرین
شکر ہے مل گئیں۔ میں تو سمجھا تھا کہیں ایجنسی والوں کے ہتھے نہ چڑھ گئی ہوں، پھر تو سال چھ ماہ کے لیے ملنا مشکل ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لو جی یہ فارم بھی بھر دیتے ہیں۔
1؛ہم لوگ پانچ بہن بھائی ہیں اینڈ آئی ام دی لاسٹ ون
2؛ ابھی بچپن تو ختم کر لوں ،ابھی سے اتنے مشکل سوال کیوں سوچوں:rolleyes:
3؛ اس نسخے پر تو اکثر عمل کرتی رہتی ہوں اور نتیجہ جو بھی نکلے سانوں کی:grin:

بچپن ختم ہو گیا ہو تو مزید سوال کروں؟
 

شمشاد

لائبریرین
تعارف کے چھکڑے کو آگے دھکا دیے ہوئے مزید کچھ سوال :

اردو کی آخری کتاب کون سی پڑھی تھی؟ (اگر پہلے بتا چکی ہیں تو ایک بار پھر بتا دیں)۔
کتاب اپنی خرید کردہ تھی یا مانگے تانگے کی تھی؟
ستاروں پر یقین رکھتی ہیں؟ (فلمی ستاروں کی بات نہیں کر رہا)۔
پاکستان کے کون کون سے گاؤں دیکھے ہیں؟
اپنی کون سی عادت اچھی لگتی ہے؟
اپنی کون سی عادت بُری لگتی ہے؟
کس قسم کے لوگ اچھے لگتے ہیں؟
کس قسم کے لوگ اچھے نہیں لگتے؟
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ابھی کےلیے اتنا ہی
باقی بریک کے بعد
دیکھتے رہیے زونی کا تعارف

زونی مندرجہ بالا سوالوں کے جواب ابھی بھی تشنہ ہیں؟ مزید کتنا وقت چاہیے؟
 

شمشاد

لائبریرین
تمہیں یہاں بلانے کے لیے مجھے یہ پالک گوشت کھلانا پڑ رہا ہے اور وہ بھی اپنی ذاتی جیب سے۔

Palak%2520Gosht.gif
 
Top