محب علوی
مدیر
پہلے سوال میں خاصی دانشمندی کا ثبوت دیا ھے آپ نے
سواری کیلئے گاڑی ہی ٹھیک رہتی ھے اور پیدل چلنا بھی بہت اچھا ھے واک کرتے ہوئے۔
چھوٹا ہونے کے فائدے بھی ہوتے ہیں،یہ نئی تحقیق ھے کیا
حیرت کی بات ھے مجھے کھانے کی کوئی چیز ناپسند نہیں،باقی موڈ کے حساب سے
جب کسی پہ غصہ آتا ھے تو اسے سپیشل پکا کے کھلاتی ہوں۔
یہ انٹرویو کون سے اخبار میں کس دن چھپے گا استاد جی
شمشاد نے دانشمندی کا ثبوت دیا تھا تو آپ ہی سادگی کا اظہار کر لیتی ویسے 16 ویں سالگرہ کی اس سال کتنوی سالگرہ ہے
پیدل چلنا کس وقت اچھا لگتا ہے اور مال روڈ پر کبھی پیدل سواری کی
چھوٹا ہونے کے بیشمار فائدے ہیں کم از کم میں تو یہی سمجھتا ہون کیونکہ میں چھوٹا نہیں ہوں۔
اچھی عادت ہے کہ کوئی چیز نا پسند نہیں کھانے کی اس سے پتہ چلتا ہے کہ پکی لاہوری ہیں آپ
یہ انٹر ویو نہیں ہے یہ تو انٹر ویو سے پہلے کی تیاری ہے انٹر ویو کے لیے ہماری ماہر رکن ہیں امن ایمان جو ایسا انٹر ویو لیتی ہیں کہ بندے کو آئندہ کسی انٹر ویو کی تمنا نہیں رہتی۔
ایک سوال میری طرف سے بھی
دنیا میں سب سے اچھا شہر کونسا ہے