تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

ارے واہ شکر ھے آپکی جیب سے کچھ نکلا تو ،،،،،،ویسے یہ الٹی گنگا چل کیسے پڑی ؟؟؟:heehee:
یہ تو صرف آپ کو بلانے اور انٹرویو پر آمادہ کرنے کے لئے رچی گئی سازش ہے۔ آپ اس کی طرف لپکیں اس سے پہلے شمشاد بھائی پلیٹ اپنے آگے کھینچ کر پلک جھپکتے چٹ کر جائیں گے۔ :) :) :)
 
Top