گل بانو
محفلین
جی ہاں پر یہ گُل اصلی ہے سو فی صدیاپنے عیبوں کو خود سے زیادہ کون جانے گا
حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے
کہ خوشبو آنہیں سکتی کبھی کاغذ کے پھولوں سے
( بسوں ،رکشوں والا شعر لکھنے پر معذرت )
جی ہاں پر یہ گُل اصلی ہے سو فی صدیاپنے عیبوں کو خود سے زیادہ کون جانے گا
حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے
کہ خوشبو آنہیں سکتی کبھی کاغذ کے پھولوں سے
( بسوں ،رکشوں والا شعر لکھنے پر معذرت )
اگر ہمیں خوش آمدید کہا ہے تو بے حد نوازشاردو محفل میں خوش آمدید
وعلیکم السلام ! پر ہمارے پیچھے تو کوئی نہیں یہ آپ نے آنٹی کس کو کہا ؟آنٹی جی۔
ماہ جبین آپ فاتح کی باتوں میں ہرگز نہ آئیے گا یہ انگیریزوں سے مُستعار لی گئی حکمتِ عملی پر عمل پیرا ہیں وہ شاید آپ کو یاد ہو ( ڈیوائیڈ اینڈ ۔۔۔ )ارے معذرت کیسی۔۔۔ میں نے ہی بالصراحت و الفصاحت و الوضاحت نہیں لکھا تھا۔۔۔
ویسے کانٹے کے مقابلے کا مطلب نیکیوں میں سبقت بھی تو لیا جا سکتا ہے
جی محترم ! اور ہمیں یہی پیارے ساتھی گھسیٹ لائے ہیں ! نہ جائے ماندن نہ پائے رفتنخوش آمدید گل بانو، لگتا ہے کہ آپ سے کچھ احباب پہلے سے واقف ہیں۔
ارے آپا! ہمیں بچپن سے ہی میتھس سے چڑ ہے لہٰذا یہ ڈیوائڈ والے کام ہم نہیں کرتے۔۔۔ماہ جبین آپ فاتح کی باتوں میں ہرگز نہ آئیے گا یہ انگیریزوں سے مُستعار لی گئی حکمتِ عملی پر عمل پیرا ہیں وہ شاید آپ کو یاد ہو ( ڈیوائیڈ اینڈ ۔۔۔ )
پھر تو بہت "ضربیں" لگتی ہوں گی؟ارے آپا! ہمیں بچپن سے ہی میتھس سے چڑ ہے لہٰذا یہ ڈیوائڈ والے کام ہم نہیں کرتے۔۔۔
یعنی جتنا مجھے شاعری سے لگاؤ ہے، اتنا ہی لگاؤ آپ کو میتھ سے
آپ کو اور کسے اور یہ اجازت ہمیں فاتح بھائی نے دی ہے۔وعلیکم السلام ! پر ہمارے پیچھے تو کوئی نہیں یہ آپ نے آنٹی کس کو کہا ؟
بیٹا! آپ تو یقیناً آنٹی کہہ سکتے ہیں۔۔۔ گل بانو آپا کے بچوں کی ہی عمر کے ہیں آپ
ہم نے اس اجازت کی "کاپی"کر لی ہے اپنے واسطےیہ اجازت ہم نے آپ کو کب دی؟ یہ تو ہم نے مزمل کو دی تھی۔
خیر
کبھی کسی اور کے اسلحے کے لائسنس (اجازت نامے) کی کاپی اپنے لیے کروا کے اسلحہ لے کر مت گھومنا اس خیال سے کہ "کاپی" موجود ہے۔ہم نے اس اجازت کی "کاپی"کر لی ہے اپنے واسطے
میرے جیسے معصوم کا اسلحے سے کیا تعلقکبھی کسی اور کے اسلحے کے لائسنس (اجازت نامے) کی کاپی اپنے لیے کروا کے اسلحہ لے کر مت گھومنا اس خیال سے کہ "کاپی" موجود ہے۔
یہ آپ کا ذاتی دھاگہ ہے، اسلئے آپ سے ہی مخاتب ہوں۔اگر ہمیں خوش آمدید کہا ہے تو بے حد نوازش
نوٹ : ( نازش نہ سمجھا جائے ؛) )
شکریہ بلال ، اور یہ آپاخوش آمدید آپا