ہما حمید ناز
محفلین
خوش آمدید کے فورا بعد ایسی تنبیہبس آپ بھی ذرا درگذر سے ہی کام لیجیےگا
ازراہِ تفنن ، پیشگی معذرت
خوش آمدید کے فورا بعد ایسی تنبیہبس آپ بھی ذرا درگذر سے ہی کام لیجیےگا
ازراہِ تفنن ، پیشگی معذرت
بہت بہت شکریہ جناب ۔خوش آمدید
نوازش ۔ بہت مہربانی۔وعلیکم السلام
اور محفل میں آپ کو خوش آمدید
بہت بہت شکریہ سعدیہ شیخ ۔خوش آمدید اردو کی محفل میں ..۔۔
عالمی ضرورت تو ہے لیکن ہم بر صغیری خواتین کو کچھ زیادہ ہی ضرورت ہے ۔
یہ ایک عالمی ضرورت ہے ۔
آپ کے مریض زندہ بھی رہتے ہیں؟نہیں - آپ رات کو نیند سے اٹھ کر کھانا کھاسکتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہفتے میں دو تین دفعہ ۔
معلوم نہیں بھیا ۔ ایک دفعہ مشورہ لینے کے بعد آج تک تو کوئی دوبارہ پلٹ کر نہیں آیا ۔آپ کے مریض زندہ بھی رہتے ہیں؟
خوش آمدید۔ کیسی رہنمائی؟السلام علیکم دوستو میں نے خود اکاؤنٹ ابھی بنایا ہے اردو محفل پر دوستؤں کی رہنمائی درکار ہے
آتے ساتھ ہی مشورے درکار اور وہ بھی مفت میںآپ مجھے بھوکا مرنے کا مشورہ دے رہی ہیں ۔۔۔
پوسٹ نہیں ہو پا رہی تھی پتا نہیں لڑی کا کچھ کہ رہے تھے اب ہو گئیخوش آمدید۔ کیسی رہنمائی؟
معلوم نہیں بھیا ۔ ایک دفعہ مشورہ لینے کے بعد آج تک تو کوئی دوبارہ پلٹ کر نہیں آیا ۔
مشورے بھی بندے مارنے کے.....وہ بھی بھوکے...آتے ساتھ ہی مشورے درکار اور وہ بھی مفت میں