نیلم
محفلین
ہی ہی ہی ۔میں ہم وطن یعنی جہاں آپ رہتے ہیں اُس ملک (امریکہ) کی بات کر رہی تھیہیں ----- ہم وطن ؟ آپ کیا چین سے تعلق رکھتی ہیں ؟ ہم شہر سے متفق ہوں
ہی ہی ہی ۔میں ہم وطن یعنی جہاں آپ رہتے ہیں اُس ملک (امریکہ) کی بات کر رہی تھیہیں ----- ہم وطن ؟ آپ کیا چین سے تعلق رکھتی ہیں ؟ ہم شہر سے متفق ہوں
نجانے کون سی مٹی وطن کی مٹی تھیہی ہی ہی ۔میں ہم وطن یعنی جہاں آپ رہتے ہیں اُس ملک (امریکہ) کی بات کر رہی تھی
میراتعلق کراچی سے ہے ۔ گزشتہ دس برس سے امریکا میں مقیم ہوں ۔ ایک مقامی ہسپتال میں ڈائی ٹیشین کا کام کرتی ہوں ( جس کا ترجمہ ہمارے ایک چچا کے بقول مشیر امور غذائی بنتا ہے ) ۔
شعر و ادب سے بچپن ہی سے لگاؤ رہا ہے ۔ تھوڑا بہت ٹوٹا پھوٹا لکھتی بھی ہوں اور ستم یہ کہ اسے سنانے اور چھپوانے کی کوشش بھی کرتی ہوں ۔ امید ہے کہ آپ درگذر سے کام لیں گے ۔
مجھے خوشی ہے کہ فورم کو ڈائی ٹیشن مل گیں جزاک اللہمیراتعلق کراچی سے ہے ۔ گزشتہ دس برس سے امریکا میں مقیم ہوں ۔ ایک مقامی ہسپتال میں ڈائی ٹیشین کا کام کرتی ہوں ( جس کا ترجمہ ہمارے ایک چچا کے بقول مشیر امور غذائی بنتا ہے ) ۔ شعر و ادب سے بچپن ہی سے لگاؤ رہا ہے ۔ تھوڑا بہت ٹوٹا پھوٹا لکھتی بھی ہوں اور ستم یہ کہ اسے سنانے اور چھپوانے کی کوشش بھی کرتی ہوں ۔ امید ہے کہ آپ درگذر سے کام لیں گے ۔
آپ کس سٹیٹ میں رہتی ہیں؟آپ تمام خواتین و حضرات کا بہت بہت شکریہ ۔ اللہ آپ سب لوگوں کو خوش رکھے ۔
سالڈ سٹیٹ ۔۔آپ کس سٹیٹ میں رہتی ہیں؟
آپ کو کیسے پتہ؟سالڈ سٹیٹ ۔۔
مائع یا گیسی سٹیٹ میں تو ہو نہیں سکتیں نا ۔۔آپ کو کیسے پتہ؟
چس کرا دتی جے، سر جی!سالڈ سٹیٹ ۔۔
یعنی کہ مائع؟
اللہ پچھے تہانوں۔ ایک واری فیر چس ای کرا دتی جے!لو جی ۔۔۔ ہن سارے میرے دماغ دی دہی بندی ویکھو ۔۔
کس نے کہاتھا آپ نے خود ہی ایسا کیا؟مایا یا گیسی سٹیٹ میں تو ہو نہیں سکتیں نا ۔۔لو جی ۔۔۔ ہن سارے میرے دماغ دی دہی بندی ویکھو ۔۔
میں الی نوائے میں رہتی ہوں ۔ شکاگو سے کوئی دو ڈھائی گھنٹے دور ۔آپ کس سٹیٹ میں رہتی ہیں؟
او یارا ۔۔ اردو میڈیم نہیں پڑھا نا ۔۔۔نالے اس ٹائم مایا خان یاد آگئی تھی ۔۔۔۔چس کرا دتی جے، سر جی!
یعنی کہ مائع؟
اللہ پچھے تہانوں۔ ایک واری فیر چس ای کرا دتی جے!