سید شہزاد ناصر
محفلین
خنجر پہ کوئی چھینٹ نہیں دامن پہ کوئی داغ نہیںجی جناب!
صحیح فرمایا آپ نے۔
اصل میں ابھی بہت مصروف ہوں ورنہ اپنا سلسلہ کلام ضرور جوڑتا۔
خیر آتا ہوں کچھ دیر بعد۔
تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
خنجر پہ کوئی چھینٹ نہیں دامن پہ کوئی داغ نہیںجی جناب!
صحیح فرمایا آپ نے۔
اصل میں ابھی بہت مصروف ہوں ورنہ اپنا سلسلہ کلام ضرور جوڑتا۔
خیر آتا ہوں کچھ دیر بعد۔
اوہدامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ
تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو
سید شہزاد ناصر بھائی صحیح شعر اس طرح ہے
معذرت کی ضرورت نہیں بھائیاوہ
معذرت چاہتا ہوں
تصحیح کے لئے مشکور ہوں
بالکل درست کہا آپ نےمعذرت کی ضرورت نہیں بھائی
میں نے بھی شروع شروع میں ایسی بہت غلطیاں کی ہیں
ہم یہاں ایک دوسرے سے کچھ کچھ نہ سیکھتے ہی ہیں
صاحب مولا بخش نہیں اٹھایا، بلکہ اپنی معلومات میں اضافے کے لیے پوچھا تھا، آپ نے لفٹ ہی نہیں کروائی۔آپ کی بات غلط ثابت ہو گئی
سر منڈاتے ہی اولے پڑنے کی اُمید تو تھی
مگر لگاتار ژالہ باری کی توقع نہ تھی
اب دیکھ لیں شمشاد صاحب نے ایک بار پھر مولا بخش اُٹھا لیا ہے
اُف، اُف، اُف
خیر کوئی بات نہیں ان سے صرف اتنا کہوں گا
آ اے ستمگر ہنر آزمائیں
تو تیر آزما، ہم جگر آزمائیں
پذیرائی کے لئے ممنون ہوںخوش آمدید جناب شہزاد صاحب
ارے صاحب کیسی باتیں کرتے ہیںصاحب مولا بخش نہیں اٹھایا، بلکہ اپنی معلومات میں اضافے کے لیے پوچھا تھا، آپ نے لفٹ ہی نہیں کروائی۔
بہت مشکور ہوں اس پزیرائی کے لئےخوش آمدید بھیا!
رقصِ مئے تیز کرو، ساز کی لے تیز کروخوش آمدید شہزاد، ادب نواز لوگوں کے آنے سے خوشی زیادہ ہی ہوتی ہے۔
وہ میں سدھار دیتا ہوں۔ لیکن یہ سمجھئے گا کہ مولا بخش اٹھا لیا۔حد چاہئے سزا میں عقوبت کے واسطے
آخر گنہگار ہوں،کافر نہیں ہوں میں
دھاگے میں تو املا کی غلطی درست کر لی
عنوان میں تدویں کا آپشن نہ ملا
کچھ رہنمائی کریں
وہ بھی کر دوں گا
خیر ہے بھیاوہ میں سدھار دیتا ہوں۔ لیکن یہ سمجھئے گا کہ مولا بخش اٹھا لیا۔
السّلا مُ علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہُ
کچھ دن قبل آپ کی سائٹ سے متعارف ہوا
بہت اچھی لگی
شہزاد ناصر سید
اس پزیرائی کا شکریہوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
محفل میں خوش آمدید سید شہزاد ناصر بھائی
السّلا مُ علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہُ
کچھ دن قبل آپ کی سائٹ سے متعارف ہوا
بہت اچھی لگی
مگر اندراج میں کچھ تعامل اور ججھک محسوس ہوئی
کہ یہاں اتنے ذیِ علم اراکین کے موجودگی میں
ہم جیسے جاہل لوگوں کا کیا کام
کچھ دل نے ڈرایا کہ
نقار خانے میں طوطی کی آواز کون سنے گا
پھر بھی ہمتِ مرداں مددِ خُدا کے مصداق
آپ کے محفل میں قدم رکھ دیا
اب دیکھنا ہے اس جراحتِ دل کی کہاں تک پرستش کی جاتی ہے
اور متاعِ دل کہاں کہاں ٹُکرائی جاتی ہے
شہزاد ناصر سید
چشم ما روشن دل ما شادہم مغزل اپنے بہت ہی محترم بھیا سید شہزاد ناصر کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں
بھیا یقینا اس بات میں کوئی شک نہیں کہ آپ کی آمد سے محفل کی رونق میں گراں قدر اضافہ ہوا ہے
اور ہم سب آپ کے شروع کردہ دھاگوں سے بہت مستفید ہو رہے ہیں
بھیا امید ہے آپ میری میری یہاں تاخیر سےآمد کو درگزر کرتے ہوئے ہماری جانب سے یہ حقیر سا استقبال قبول فرما لیں گے