الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

arifkarim

معطل
یہ تھا الطاف ’’بھائی‘‘ کا سیاسی ڈرون۔ ابھی طاہرالقادری صاحب کے پاس کینیڈین پاسپورٹ ہے۔ دیکھتے ہیں اسکے بارہ میں حضرت کیا فرماتے ہیں! :grin:
 
اسد عباسی

محفلین
23377_517638834935103_1784126643_n.jpg
 
عسکری

معطل
میرے خیال سے ارادہ کچھ اور تھا پھر 2 دن بعد ارادہ بدل گیا اب یہ بونگی ماری گئی ہے ۔یہ نا کوئی ڈرون حملہ ہے نا کوئی ایسی خبر یہ صرف کور اپ ہے ڈیمیج کنٹرول کرنے کا ۔ میرے خیال سے بیک ڈور وہ مسئلہ حل ہو گیا ہے جس کی وجہ سے الطاف نے دھمکی دی تھی ڈرون حملے کی ۔
 
اسد عباسی

محفلین
لو بھائیو ڈرون کا پتہ چل گیا ہے۔یا یوں کہتے ہیں کہ 85 فیصد پکی خبر مل گئی ہے۔
با خبر ذرائع سے خبر آئی ہے کہ بھائی لانگ مارچ سے ہاتھ کھینچ لیں گے۔:tv:
لو جی ہمارے مخبر کی 85 فیصد خبر 100 فیصد درست ثابت ہو گئی ہے اور ایم کیو ایم نے لانگ مارچ کا ساتھ چھوڑ ہی دیا۔
قیصرانی شہزاد احمد حسینی عمر سیف حسان خان شعبان نظامی شمشاد فرخ منظور الف نظامی عاطف بٹ
 
لو جی ہمارے مخبر کی 85 فیصد خبر 100 فیصد درست ثابت ہو گئی ہے اور ایم کیو ایم نے لانگ مارچ کا ساتھ چھوڑ ہی دیا۔

اگر خبر درست ہے ؟
میں تو پہلے ہی کہہ رہا تھا کہ الطاف قادری کو بیچ چوراہے میں بیچ کھا ئے گا

پتہ نہیں کیوں اب مجھے یہ محسوس ہونےلگا کے کہ سیاست ان جعلی متووں کے بس کی بات نہیں
 
اسد عباسی

محفلین
اگر خبر درست ہے ؟
میں تو پہلے ہی کہہ رہا تھا کہ الطاف قادری کو بیچ چوراہے میں بیچ کھا ئے گا

پتہ نہیں کیوں اب مجھے یہ محسوس ہونےلگا کے کہ سیاست ان جعلی متووں کے بس کی بات نہیں
آپ کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان کی سیاست ان کے کیا کسی کے بھی بس کی بات نہیں یہ صرف چند مخصوص خاندان ہیں یا پھر ان کچھ منظور نظر لوگ۔
لیکن اللہ بھی تو ہے اور جب وہ چاہے گا تو ہم عوام کی مدد کہی سے تو کرے گا ہی۔
اور اس معاملے کا ابھی ڈراپ سین نہیں ہوا آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
ایک عام انسان اگر اپنا موازنہ قائد اعظمؒ یا علامہ اقبالؒ جیسے لوگوں سے کرے تو یہ اُس کے اور اُس کے ماننے والوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔
 
آج سےایم کیو ایم مخفف ہوا۔۔۔ متحدہ کوفی منافقت۔۔۔

سب کو پتہ تھا کہ متحدہ قادری کو یوز کررہی ہے
سب کو پتہ ہے کہ ایجینسیاں قادری کو یوز کررہی ہیں

لانگ مارچ ہوگا مگر یہ پنجاب میں ہوگا۔ قادری کو لاشیں اب کی بار پنجاب میں چاہیں
 
73434257846568551492121.jpg

الطاف میراثی اور اسکی پارٹی نے کل رات سے اب تک یہ ثابت کر دیا کہ یہ صرف دل پشوری کرنے والوں کا جمگھٹا ہے، ان سے اچھے کی توقع نہیں کی جا سکتئ۔
 
اسد عباسی

محفلین
سب کو پتہ تھا کہ متحدہ قادری کو یوز کررہی ہے
سب کو پتہ ہے کہ ایجینسیاں قادری کو یوز کررہی ہیں

لانگ مارچ ہوگا مگر یہ پنجاب میں ہوگا۔ قادری کو لاشیں اب کی بار پنجاب میں چاہیں
جی بھائی آپ کی بات درست کہ لاشیں پنجاب میں درکار ہیں لیکن قادری کو نہیں زرداری کو !!!!!
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
لو جی ہمارے مخبر کی 85 فیصد خبر 100 فیصد درست ثابت ہو گئی ہے اور ایم کیو ایم نے لانگ مارچ کا ساتھ چھوڑ ہی دیا۔
قیصرانی شہزاد احمد حسینی عمر سیف حسان خان شعبان نظامی شمشاد فرخ منظور الف نظامی عاطف بٹ
ایم کیو ایم کے بارے میں ہم سب اپنے تحفظات کا اظہار کر چکے تھے ۔۔۔ اب ہم یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ "یہ تو ہونا ہی تھا"۔
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
الطاف بھیا اور علامہ طاہرالقادری کا کوئی "جوڑ" بنتا ہی نہیں تھا ۔۔۔ ایک لحاظ سے اچھا ہی ہوا ۔۔۔ لیکن اتنا ضرور ہے کہ "لانگ مارچ" کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے ۔۔۔ اب تو کوئی "معجزہ" ہی اس "لانگ مارچ" کو کامیاب بنا سکتا ہے!
 
ارے نہیں شہزاد بھائی ‌‌فکر نہ کریں لونگ مارچ ہو گا ضرور ہو گا۔
وہ اور بات ہے کہ ابھی حکومت اور بھی چالیں چلنے جا رہی ہے " بڑی بڑی " چالیں۔
 
Top