وہ علامہ اقبال کا پاسپورٹ دکھا دے گا فکر کیوں کرتے ہیںیہ تھا الطاف ’’بھائی‘‘ کا سیاسی ڈرون۔ ابھی طاہرالقادری صاحب کے پاس کینیڈین پاسپورٹ ہے۔ دیکھتے ہیں اسکے بارہ میں حضرت کیا فرماتے ہیں!
لو جی ہمارے مخبر کی 85 فیصد خبر 100 فیصد درست ثابت ہو گئی ہے اور ایم کیو ایم نے لانگ مارچ کا ساتھ چھوڑ ہی دیا۔لو بھائیو ڈرون کا پتہ چل گیا ہے۔یا یوں کہتے ہیں کہ 85 فیصد پکی خبر مل گئی ہے۔
با خبر ذرائع سے خبر آئی ہے کہ بھائی لانگ مارچ سے ہاتھ کھینچ لیں گے۔
لو جی ہمارے مخبر کی 85 فیصد خبر 100 فیصد درست ثابت ہو گئی ہے اور ایم کیو ایم نے لانگ مارچ کا ساتھ چھوڑ ہی دیا۔
آپ کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان کی سیاست ان کے کیا کسی کے بھی بس کی بات نہیں یہ صرف چند مخصوص خاندان ہیں یا پھر ان کچھ منظور نظر لوگ۔اگر خبر درست ہے ؟
میں تو پہلے ہی کہہ رہا تھا کہ الطاف قادری کو بیچ چوراہے میں بیچ کھا ئے گا
پتہ نہیں کیوں اب مجھے یہ محسوس ہونےلگا کے کہ سیاست ان جعلی متووں کے بس کی بات نہیں
جناب سب دھندہ ہے لیکن کوئی تو آئے گا ہی اس دھندے کو چوپٹ کرنے۔سب دھندہ ہے اور گندہ ہے یہ۔۔۔
لیکن محمود احمد غزنوی بھائی آپ کی بات درست ہے۔آج سےایم کیو ایم مخفف ہوا۔۔۔ متحدہ کوفی منافقت۔۔۔
آج سےایم کیو ایم مخفف ہوا۔۔۔ متحدہ کوفی منافقت۔۔۔
جی بھائی آپ کی بات درست کہ لاشیں پنجاب میں درکار ہیں لیکن قادری کو نہیں زرداری کو !!!!!سب کو پتہ تھا کہ متحدہ قادری کو یوز کررہی ہے
سب کو پتہ ہے کہ ایجینسیاں قادری کو یوز کررہی ہیں
لانگ مارچ ہوگا مگر یہ پنجاب میں ہوگا۔ قادری کو لاشیں اب کی بار پنجاب میں چاہیں
ایم کیو ایم کے بارے میں ہم سب اپنے تحفظات کا اظہار کر چکے تھے ۔۔۔ اب ہم یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ "یہ تو ہونا ہی تھا"۔لو جی ہمارے مخبر کی 85 فیصد خبر 100 فیصد درست ثابت ہو گئی ہے اور ایم کیو ایم نے لانگ مارچ کا ساتھ چھوڑ ہی دیا۔
قیصرانی شہزاد احمد حسینی عمر سیف حسان خان شعبان نظامی شمشاد فرخ منظور الف نظامی عاطف بٹ
ارے نہیں شہزاد بھائی فکر نہ کریں لونگ مارچ ہو گا ضرور ہو گا۔الطاف بھیا اور علامہ طاہرالقادری کا کوئی "جوڑ" بنتا ہی نہیں تھا ۔۔۔ ایک لحاظ سے اچھا ہی ہوا ۔۔۔ لیکن اتنا ضرور ہے کہ "لانگ مارچ" کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے ۔۔۔ اب تو کوئی "معجزہ" ہی اس "لانگ مارچ" کو کامیاب بنا سکتا ہے!