کاشفی
محفلین
ماموں کو اللہ رب العزت مومن والی موت عطا فرمائے گا انشاء اللہ۔مٹی پاؤ ۔۔ ماموں تے ۔۔
پھر ان پر مٹی بھی پا دیں گے۔۔
ماموں کو اللہ رب العزت مومن والی موت عطا فرمائے گا انشاء اللہ۔مٹی پاؤ ۔۔ ماموں تے ۔۔
ثم آمینماموں کو اللہ رب العزت مومن والی موت عطا فرمائے گا انشاء اللہ۔
پھر ان پر مٹی بھی پا دیں گے۔۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔تازہ خبر یہ بھی ہے کہ نواز شریف کے چھوٹے بھائی میاں عباس شریف انتقال کر گئے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
ماموں کو اللہ رب العزت مومن والی موت عطا فرمائے گا انشاء اللہ۔
پھر ان پر مٹی بھی پا دیں گے۔۔
بیشک اللہ ہی جانتا ہے۔۔۔ لیکن نون لیگ پر بجلی گر رہی ہے۔۔ الحمداللہ۔موت تک تو میرا ایمان ہے آپکی بات پر، پر کونسی والی ہو گی ، یہ اب اللہ کی اللہ ہی جانے
تے روٹی کھاؤمٹی پاؤ ۔۔ ماموں تے ۔۔
واقعی، توبہ کا دروازہ تو مرتے دم تک کھلا ہوا ہے ناماموں کو اللہ رب العزت مومن والی موت عطا فرمائے گا انشاء اللہ۔
پھر ان پر مٹی بھی پا دیں گے۔۔
ایم کیو ایم کے لیئے۔۔ بھرم ٹائیٹ۔پتیلا خالی۔الطاف بھائی نے بہت ہی بڑا سیاسی بھنڈ مارا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ مجھے لگنے لگا ہے کہ انکی سیاست کا زوال شروع ہے۔
اچھی بات ہے فرق نہ پڑے۔۔ لیکن مغرورنہ رویہّ درست نہیں ہوتا۔۔۔یار لوگو!
23 دسمبر کو ہونے والے جلسے میں ایم کیو ایم کے صرف چند افراد غالباً 30 یا چالیس ہی شامل ہوئے تھے وہ جلسہ منہاج القرآن نے کیا تھا اور اب کی بار بھی ایم کیو ایم کے زیادہ سے زیادہ پانچ 10 ہزار لوگ ہی شریک ہونے تھے لہذا ان کے جانے سے مارچ کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔؎
دشمن مرے تے خوشی نہ کریئے، سجناں وی مر جاناںبیشک اللہ ہی جانتا ہے۔۔۔ لیکن نون لیگ پر بجلی گر رہی ہے۔۔ الحمداللہ۔
آپ کو تو ہر وہ بات بری لگتی ہے جس میں ، میں نون لیگیوں کو کچھ کہوں۔۔خیر۔۔دشمن مرے تے خوشی نہ کریئے یہ صرف میرے لیئے ہے کہ سب کے لیئے۔۔دشمن مرے تے خوشی نہ کریئے، سجناں وی مر جاناں
کسی پر بُرا وقت آیا او ر آپ نے الحمد للہ کہا، مجھے اچھا نہیں لگا۔
کاشفی صاحب! شمشاد صاحب کی بات سو فی صد درست ہے ۔۔۔ ہاں، اگر ایسی "لڑیاں" موجود ہیں جن میں مہاجروں کو گالیاں اور بددعائیں دی جاتی ہیں تو ان کی نشان دہی فرمائیں ۔۔۔ کیا ساری لڑیاں ہی "سلیمانی ٹوپی" پہن لیتی ہیں؟ ہمیں بھی تو معلوم ہو کہ اس محفل میں وہ کون سے اصحاب ہیں جو مہاجروں کو گالیاں دینے اور ان کے قتل پر خوشیاں منانے میں فخر محسوس کرتے ہیں ۔۔۔آپ کو تو ہر وہ بات بری لگتی ہے جس میں ، میں نون لیگیوں کو کچھ کہوں۔۔خیر۔۔دشمن مرے تے خوشی نہ کریئے یہ صرف میرے لیئے ہے کہ سب کے لیئے۔۔
اس لڑی میں نظر نہیں پڑتی۔۔وہ لڑی انویزیبل ہوجاتی ہے۔۔ جس میں مہاجروں کو گالیاں اور بددعائیں دی جاتی ہیں۔۔اور ان کے شہادت پر خوشیاں منائی جاتی ہیں۔۔
20 مہاجروں کو شہید کرنے پر خوشیاں منانے والے ادھر ہی موجود ہیں۔۔بڑی تعداد میں۔۔۔ لیکن وہ سب تو نظر نہیں آتا سب کو۔۔اور نہ ہی ہمدردی میں دو بول بولے جاتے ہیں۔۔۔
عملاَ میں نے ایسا ہوتے نہیں دیکھا ہے ۔۔۔اس لیئے مزید کچھ کہنے سے اجتناب کروں گا۔۔کاشفی بھائی میرے لیے مرنے والا بندہ پہلے انسان ہے بعد میں لیگی، مہاجر یا پیپلیا ہے۔
اور یہ دشمن مرے تے خوشی نہ کرئیے صرف آپ کے لیے نہیں، سب کے لیے ہے۔