arifkarim
معطل
ایم کیو ایم کا سیاسی نظریہ آج تک مجھے سمجھ نہیں کہ کس بنیادوں پر یہ سیاست کر رہے ہیں۔ خالی مہاجر مہاجر کا ڈھنڈورا کافی نہیں۔سو ایسے میں یہی کہا جا رہا ہے کہ رہے سہے کراچی کو لٹنے سے بچانا ہے تو ایم کیو ایم کا ساتھ نبھانا ہے۔
ایم کیو ایم کا سیاسی نظریہ آج تک مجھے سمجھ نہیں کہ کس بنیادوں پر یہ سیاست کر رہے ہیں۔ خالی مہاجر مہاجر کا ڈھنڈورا کافی نہیں۔سو ایسے میں یہی کہا جا رہا ہے کہ رہے سہے کراچی کو لٹنے سے بچانا ہے تو ایم کیو ایم کا ساتھ نبھانا ہے۔
اگر ایسا ہوجائے تو یہ کراچی کے حق میں بہت اچھا ہوجائے گا۔الطاف حسین کی گرفتاری پر کراچی میں ہونے والا ہنگامہ اتنا بڑا ایشو ہے کہ برطانوی عدالت میں الطاف حسین کو لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں۔ پاکستانی عوام کو تشدد پر اکسانے کا مقدمہ بھی پہلے سے چل رہا ہے۔ اب تو یہ ثبوت ہو جائے گا
آپ صرف ایک پارٹی کی بات فرماتے ہیں، مجھے کسی کا بھی نظریہ سمجھ نہیں آیا۔ایم کیو ایم کا سیاسی نظریہ آج تک مجھے سمجھ نہیں کہ کس بنیادوں پر یہ سیاست کر رہے ہیں۔ خالی مہاجر مہاجر کا ڈھنڈورا کافی نہیں۔
مجھے صرف عمران خان کی تحریک انصاف کا نظریہ سمجھ آیا ہے۔ اور یہ وہی ہے علامہ اقبال والا:آپ صرف ایک پارٹی کی بات فرماتے ہیں، مجھے کسی کا بھی نظریہ سمجھ نہیں آیا۔
بالکل ٹھیک کہتے ہیں آپ! عملی پیش رفت کی بابت بھی معلومات میں اضافہ کیجیے!مجھے صرف عمران خان کی تحریک انصاف کا نظریہ سمجھ آیا ہے۔ اور یہ وہی ہے علامہ اقبال والا:
http://en.wikipedia.org/wiki/Pakistan_Tehreek-e-Insaf#Ideology
یعنی اسلامی فلاحی ریاست کی تکمیل جو خلفائے راشدین کے وقت موجود تھی۔
5 سال بعدبالکل ٹھیک کہتے ہیں آپ! عملی پیش رفت کی بابت بھی معلومات میں اضافہ کیجیے!
کراچی میں حالات خاصے خراب ہیں۔ کئی بسیں جلا دی گئی ہیں اور جلوس نکالے جا رہے ہیں۔
دنیا کا چپہ چپہ نگاہوں میں رکھنے اور ہر لمحہ باخبر رہنےکے وعوے داروں کی سست روی پر شدید احتجاج کیا ہے ۔آپ نے احتجاج کیا یا شکریہ؟
اگر ایسی بات ہوئی تو وہ صاف مُکر جائے گا اور کہہ دے گا کہ میرا کراچی میں ہنگاموں سے کچھ لینا دینا نہیں۔الطاف حسین کی گرفتاری پر کراچی میں ہونے والا ہنگامہ اتنا بڑا ایشو ہے کہ برطانوی عدالت میں الطاف حسین کو لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں۔ پاکستانی عوام کو تشدد پر اکسانے کا مقدمہ بھی پہلے سے چل رہا ہے۔ اب تو یہ ثبوت ہو جائے گا
وہ تو خود ایم کیو ایم سے جان بچا کر بھاگا ہوا ہے ۔ایم کیو ایم کا اگلا بابا قوم کون بنے گا؟
بہت سے لوگ بہت کچھ کہہ رہے ہیں اس کام میں مصطفے کمال کا بھی کمال ہے
منتظر!5 سال بعد
آپ ایم کیو ایم والوں کو جرم چھپانے کے طریقے بتا رہے ہیں ؟میرا خیال ہے کہ اس سارے معاملے کو انتہائی غیر سمجھداری سے ڈیل کیا گیا ہے۔ اول تو ڈاکٹر عمران فاروق والا واقعہ ہونا ہی نہیں چاہئے تھا اور اگر ہوا بھی ہے تو اس کے نتائج و عواقب کے لئے تیار رہنا چاہئے تھا کہ الطاف حسین براہ راست سب سے زیادہ مشکوک بن کر ابھرنے تھے۔ دوسرا اگر پیسے برآمد بھی ہو گئے تھے تو بڑی آسانی سے کسی بھی قریبی رشتہ دار یا دوست کو سامنے لایا جا سکتا تھا کہ وہ یہ پیسے یہاں بھول گیا تھا یا بطور امانت رکھ گیا تھا چند گھنٹوں کے لئے۔ چاہے وہ بندہ پھر منی لانڈرنگ کے سلسلے میں کئی سال جیل گذارتا، لیکن الطاف حسین پر انگلی نہ اٹھتی
حکومت کی طرف سے پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کا معاملہ بتا رہا ہے کہ پاکستانی حکومت کو برطانیہ کی طرف سے براہ راست درخواست ہو چکی تھی کہ گرفتاری تک الطاف حسین کو پاکستانی پاسپورٹ نہ دیا جائے اور عین وہی کچھ ہوا
یہ جرم چھپانے کا طریقہ نہیں بتا رہا، صورتحال کو ہینڈل کرنے کا گر بتا رہا ہوں۔ بہت زیادہ خود اعتمادی بعض اوقات ایسے ہی لے ڈوبتی ہے۔ باقی جرم چھپانے سے جرم کو مٹا دینا ہی بہتر ہوتا ہے، چاہے این آر او کے نام سے ہو یا کسی اور نام سےآپ ایم کیو ایم والوں کو جرم چھپانے کے طریقے بتا رہے ہیں ؟
حکومت برطانیہ کیسے پاکستانی حکومت کو پاسپورٹ نا دینے کا مشورہ دے سکتی ہے؟ میرا خیال ہے حکومت نے جان بوجھ کر پاسپورٹ نہیں دیا ہوگا کیونکہ ان کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ بکری چھری کے نیچے آنے ہی والی ہے۔
ویسے اس سارے معاملے کے پیچھے مجھے یوں لگتا ہے کہ برطانوی اسٹیبلشمنٹ اور الطاف بھائی کے درمیان معاملات بگڑ گئے ہیں۔ اور اسی کے نتیجے میں یہ سارے کیس سامنے آرہے ہیں۔
دیکھیں منی لانڈرنگ تو ایک جرم ہے نا۔ یہ کام کرنا ہی نہیں چاہئے پیسے قانونی طریقے سے ہینڈل کرنے چاہئیںیہ جرم چھپانے کا طریقہ نہیں بتا رہا، صورتحال کو ہینڈل کرنے کا گر بتا رہا ہوں۔ بہت زیادہ خود اعتمادی بعض اوقات ایسے ہی لے ڈوبتی ہے۔ باقی جرم چھپانے سے جرم کو مٹا دینا ہی بہتر ہوتا ہے، چاہے این آر او کے نام سے ہو یا کسی اور نام سے