الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

شمشاد

لائبریرین
گاجر کھانا صحت کے لیے بہت مفید ہے۔ خاص کر کچی گاجر۔ غریب آدمی کےلیے یہ سیب کا نعم البدل ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
وہ یہ سنا ہے کہ نہار منہ گرم پانی سے مٹاپا دور ہوتا ہے، اور ٹھنڈا پانی پیتے سے دبلا پن!
 

شمشاد

لائبریرین
پیار پیاز کی مانند ہے۔ چھلکے اتارتے جائیں اور روتے جائیں اور آخر میں کچھ بھی نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹماٹر بھی صحت کے لیے بہت ضروری ہیں۔ کچے کھائیں یا کھانا بناتے وقت سبزی یا گوشت میں ڈال کر استعمال کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
دل کو جانے والی شریانوں کو صحیح رکھنے کے لیے کولیسٹرول والی غذائیں کم سے کم کھانی چاہییں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ذکر کھانے کا ہو اور کھانا ہو لذیذ تو کیا ہی بات ہے۔
کچھ زیادہ ہی کھایا جاتا ہے۔
 
Top