اسی طرح آپ سب حضرات صحت کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار جاری رکھیں۔
ع عبدالقدوس راشد محفلین فروری 24، 2013 #41 اسی طرح آپ سب حضرات صحت کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار جاری رکھیں۔
شمشاد لائبریرین فروری 24، 2013 #43 پیاز کھانے کا انتہائی اہم جزو ہے۔ اور صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 24، 2013 #44 تمر یعنی کھجور کا استعمال بھی بدن کے لیے کافی قوت بخش ہے۔
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین فروری 24، 2013 #46 جہالت علم طب کی بنیادی باتوں سے اگر ہو تو جہاں انسان بہت سے فائدوں سے محروم رہتا ہے وہیں بہت سے نقصانات سے بھی نہیں بچ پاتا۔
جہالت علم طب کی بنیادی باتوں سے اگر ہو تو جہاں انسان بہت سے فائدوں سے محروم رہتا ہے وہیں بہت سے نقصانات سے بھی نہیں بچ پاتا۔
سفینہ پرویز محفلین فروری 25، 2013 #51 دال اور سبزیوں کو بھی روز مرّہ کی غذا میں لازمی جزو کے طور پر شامل کرنا چاہیے،
شمشاد لائبریرین فروری 26، 2013 #55 زیادتی ہر چیز کی بُری ہوتی ہے اس لیے کھانے میں اعتدال برتنا چاہیے۔
مؤثرہ محفلین فروری 28، 2013 #57 شکر اس خدا کا جو بیماری دور کر کے صحت عطا کرتا ہے۔لہذا دعا پرہیز ،دوا ۔سے علاج کریں
شمشاد لائبریرین فروری 28، 2013 #60 طریقے سلیقے سے خوراک اور وقت کو استعمال کیا جائے تو بیماری سے بچا جا سکتا ہے۔