گو کہ جونی تو کبھی آئی نہیں پر بچپن کا ایک یادگار واقعہ ہے کچھ کچھ ذہن میں۔ ہوا یوں تھا کہ ہم بوڑھے ہو گئے تھے۔ اور بعض روایات کے مطابق ہم پیدا ہی بوڑھے ہوئے تھے۔