خانانی اینڈ کالیا والوں کا بھی شاید کچھ ایسا ہی ماننا تھا:rolleyes:
حسن علوی محفلین فروری 18، 2009 #822 داڑھ میں تکلیف کے باعث ڈاکٹر نے زیادہ بولنے سے منع کیا ھے ورنہ ایک پوری کتاب لکھی جا سکتی تھی میرے اظہارِ خیالات پر
داڑھ میں تکلیف کے باعث ڈاکٹر نے زیادہ بولنے سے منع کیا ھے ورنہ ایک پوری کتاب لکھی جا سکتی تھی میرے اظہارِ خیالات پر
فہیم لائبریرین فروری 18، 2009 #823 ڈاکٹر نے بولنے سے منع کیا ہوگا لکھنے سے تو نہیں۔۔ اس لیے آپ اپنے خیالات کا اظہار لکھ کر کرسکتے ہیں۔
ابن سعید خادم فروری 18، 2009 #824 ذہین بننے کی کوشش مت کیجئے بغیر بولے کیسے لکھا جا سکتا ہے؟ مثال کے طور پر زراف گونگا جانور ہے اسی لئے اس کو کبھی کچھ لکھتے ہوئے بھی نہیں دیکھا گیا۔
ذہین بننے کی کوشش مت کیجئے بغیر بولے کیسے لکھا جا سکتا ہے؟ مثال کے طور پر زراف گونگا جانور ہے اسی لئے اس کو کبھی کچھ لکھتے ہوئے بھی نہیں دیکھا گیا۔
وجی لائبریرین فروری 18، 2009 #825 رہا نہیں جارہا لیکن پوچھنا پڑے گا کہ کیا واقعی زرافہ گوگنگا جانور ہے
ع عندلیب محفلین فروری 18، 2009 #828 سب خراب کیوں سمجھتے ہیںبے چارے بیوی زدہ شوہر کو آج تک میں سمجھ نہیں پائی ہوں ۔۔۔؟
ابن سعید خادم فروری 18، 2009 #829 شاباش میں نے بیوی زدہ شوہر کو خراب کب کہا؟ میں تو زراف کو بھی بہت پسند کرتا ہوں۔
ابن سعید خادم فروری 18، 2009 #832 ضرورت ہے وضاحت کی؟ بھئی آسان سی بات ہے کہ ہم بھی زن مرید بننے کا پورا ارادہ رکھتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین فروری 18، 2009 #833 طوطا طوطی کے سامنے، شیر شیرنی کے سامنے، مور مورنی کے سامنے، سب کی گھگھی بندی ہوتی ہے۔
ابن سعید خادم فروری 19، 2009 #838 قبولیت کا شرف حاصل کرے آپ کی دعا۔ وعلیکم السلام، کیسی ہیں فاطمہ بٹیا؟
وجی لائبریرین فروری 19، 2009 #839 قائم و دائم رہے یہ محفل اور محفل کی رونقے وعلیکم اسلام اور ہماری طرف سے بھی السلام علیکم
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 19، 2009 #840 کیا بتاؤں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں ۔۔۔۔ آپ کیسے ہیں؟ وعلیکم السلام وجی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔