الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
حجاب کہاں ہیں؟ وہ کیوں نہیں آ رہیں محفل میں، کیا وہ بھی لوڈ شیڈنگ کے ہاتھوں مجبور ہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
خیریت سے ہے ۔۔ کل تو لو شیڈنگ کی وجہ سے ہی ہم دونوں غائب تھے ۔۔ آج وہ ائی ہوئی ہے ۔۔۔ محفل پر بھی شاید ائے ۔۔
 

زھرا علوی

محفلین
ذرا سوچو مدت کی دل میں پڑی خوایش اگر پوری ہو جائے تو دل تو خوش ہوتا ہے نا۔۔۔سو آج ایسا ہی ہوا۔۔بہت عرصے سے ہمیں جھولا جھولانے کی خواہش تھی سو آج پوری ہو گئی،،،اور اس کے لیےواپڈا والوں کے ہم دل سے شکر گزار ہیں۔

:):):):)۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
رہنے دیں، واہ پھڈا والوں کا شکریہ ادا نہ ہی کریں، نہیں تو وہ اتنی بھی بجلی نہیں دیں گے۔
 

سارہ خان

محفلین
زیادہ ہی خوش ہو جائیں واپڈا والے کہ کوئی تو ان سے بھی خوش ہے ۔۔ :)

یہ جھولا کیسے جھولا ۔۔ مجھے بھی جھولنا ہے ۔۔:)
 

زھرا علوی

محفلین
زھرا علوی کا انہوں نے مسئلہ حل کیا لحاظہ آج تو کم از کم ہم انہیں برا نہیں کہیں گے۔۔۔
اگر وہ لوڈ شیڈنگ نا کرتے تو ہمیں جھولوں کا موقع نا ملتا۔۔۔:)
 

زھرا علوی

محفلین
طویل داستان ہے مگر مختصراً یہ کہ پارک میں بجلی جانے سے اندھیرا ہونے کے باعث‌ لوگ وہاں سے ہٹ گئے اور ہم نے اپنا جھولا جھولانے کا شوق پورا کر لیا۔۔۔:)۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top