دال دلیے کی طرف بھی دھیان دیا کریں۔ یہ چار دالیں بہت ہیں کہ اور بھی لاؤں۔
شمشاد لائبریرین اگست 23، 2008 #81 دال دلیے کی طرف بھی دھیان دیا کریں۔ یہ چار دالیں بہت ہیں کہ اور بھی لاؤں۔
سارہ خان محفلین اگست 23، 2008 #82 ڈش تو عام ہے لوکی کا حلوہ بہت بار کھایا ۔۔ خوبانی کا میٹھا حیدرآبادی ڈش ہے عندلیب سسٹر نے کھایا ہوا ہوگا یقیناً ۔۔
ڈش تو عام ہے لوکی کا حلوہ بہت بار کھایا ۔۔ خوبانی کا میٹھا حیدرآبادی ڈش ہے عندلیب سسٹر نے کھایا ہوا ہوگا یقیناً ۔۔
عمار ابن ضیا محفلین اگست 23، 2008 #83 ذکر کیا ہے شمشاد بھائی جان نے دال دلیے کا تو ان سے پوچھ لیتے ہیں کہ کون سی دال زیادہ شوق سے کھاتے ہیں؟
ذکر کیا ہے شمشاد بھائی جان نے دال دلیے کا تو ان سے پوچھ لیتے ہیں کہ کون سی دال زیادہ شوق سے کھاتے ہیں؟
سارہ خان محفلین اگست 23، 2008 #87 سب کو یاد ہوگا جنہوں نے دیکھا ہوا ہوگا ۔۔ میں کیا کروں میں کس کو کھاؤں ۔۔۔
سارہ خان محفلین اگست 23، 2008 #89 صدا تو یہ زکوٹا لگاتا تھا ۔۔ میں کیا کروں میں کس کو کھاؤں ۔۔۔۔ میں پری کا کردار ادا کروں گی ۔ :tounge:
صدا تو یہ زکوٹا لگاتا تھا ۔۔ میں کیا کروں میں کس کو کھاؤں ۔۔۔۔ میں پری کا کردار ادا کروں گی ۔ :tounge:
شمشاد لائبریرین اگست 23، 2008 #94 غالباً آپ سارہ کو عینک والا جن کہہ رہے ہیں، لیکن وہ کیسے وہ سکتی ہیں؟
وجی لائبریرین اگست 23، 2008 #95 فرض کریں کہ شمشاد بھائی جن ہوں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے انکی پوسٹوں کی تعداد دیکھ کر فرض کرنے کو دل نہیں کرتا
فرض کریں کہ شمشاد بھائی جن ہوں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے انکی پوسٹوں کی تعداد دیکھ کر فرض کرنے کو دل نہیں کرتا