لیجئے پھر کرتے ہیں انتظار اور کیا۔ :)
سارہ خان محفلین اگست 23، 2008 #147 ہمیں پہلے تو کلیہ کی اسان اردو بتائیے یا کسی طرح سمجھائیں کہ کلیہ کسے کہتے ہیں ؟
ع عندلیب محفلین اگست 23، 2008 #148 ہم تو نہیں سمجھا سکتے ،ہم تو ہوا میں تیر چلا رہے ہیں، آپ سعود بھائی سے یا سارہ سے دریافت فرمائیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 23، 2008 #149 یہ بھی کوئی بات ہے۔ کیا اسکول میں حساب میں کلیے استعمال نہیں کیئے یا پھر یہ کہ اسکول چھوڑے پچیس تیس سال گزر گئے کہ بھول گئیں۔
یہ بھی کوئی بات ہے۔ کیا اسکول میں حساب میں کلیے استعمال نہیں کیئے یا پھر یہ کہ اسکول چھوڑے پچیس تیس سال گزر گئے کہ بھول گئیں۔
سارہ خان محفلین اگست 23، 2008 #150 اب کلیہ اردو کا لفظ ہے اور حساب انگلش میں پڑھا ہے تو مجھے کیسے سمجھ آ سکتا ہے ؟۔۔
ع عندلیب محفلین اگست 23، 2008 #152 بس اتنی سی بات ہے تو میںبتا دیتی ہوںکہ انگریزی میں کلیہ کو کیا کہتے ہیں ۔۔۔۔
سارہ خان محفلین اگست 23، 2008 #153 پریشانی تو ہوتی ہے کچھ سمجھ نہ ائے تو ۔۔ ویسے اردو ویب کی مہربانی سے میری اردو بہت اچھی ہو گئی ہے ۔۔ بہت کم کوئی لفظ نہیں سمجھ آتا ۔۔
پریشانی تو ہوتی ہے کچھ سمجھ نہ ائے تو ۔۔ ویسے اردو ویب کی مہربانی سے میری اردو بہت اچھی ہو گئی ہے ۔۔ بہت کم کوئی لفظ نہیں سمجھ آتا ۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 23، 2008 #156 ٹھیک ہے مقصد تو پورا ہو گیا آپ کا لیکن بتایا تو پھر بھی نہیں کہ کلیہ کیا ہے؟
ابن سعید خادم اگست 23، 2008 #157 ثبوت تو مہیا نہیں کر سکتا پر کلیہ قاعدہ قانون کو بھی کہتے ہیں اور کالج ک بھی۔
ابن سعید خادم اگست 23، 2008 #159 چلیئے خیر اب ایسا بھی نہیں کہ لٹریچر مطلب ادب ہوتا ہے تو کہتے پھریں کہ بچوں کو بڑوں کا لٹریچر کرنا چاہئے۔
چلیئے خیر اب ایسا بھی نہیں کہ لٹریچر مطلب ادب ہوتا ہے تو کہتے پھریں کہ بچوں کو بڑوں کا لٹریچر کرنا چاہئے۔