الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہاں آپ بھی بس میرے خلاف سازشوں میں مصروف رہتے ہیں شمشاد بھائی۔ نکیل یا لگام ہاتھ میں ہے نہیں اور مہمیز لگا دوں تو انجام کیا ہوگا؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی آپ نے خوب کہی۔ ارے بھائی یہ کون سا کسی سواری پر سوار ہو کر نکیل یا لگام پکڑنی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ثمر میں ڈھیر ساری کھجوریں منگوا کر رکھ لی ہیں۔ پورا رمضان دوبارہ خریدنے کی نوبت نہیں آئے گی۔
 

سارہ خان

محفلین
خبردار جو اب کسی نے حلوے کا نام لیا ۔۔ ح سے حلیم بھی تو آتی ہے ۔۔ ہر بار حلوہ ۔۔ اب حلیم لائیں بس وہ ہی کھانی ہے مجھے ۔۔:(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top