دیکھئے حلیم صاحب برا مان جائیں گے بیٹا۔ ایسا نہیں کہتے۔ :)
سارہ خان محفلین اگست 23، 2008 #122 ڈرتی نہین میں حلیم صاحب سے ۔۔ کھانے کا نام کیوں رکھا انہوں نے ان کی غلطی ہے ۔۔
ابن سعید خادم اگست 23، 2008 #124 ذرا اس بات کا تو لحاظ کیجئے کہ نام انہوں نے خود نہیں رکھا بلکہ ان کے والدین نے رکھا جو کہ اب بوڑھے ہو چلاے ہیں اور احترام لازم آتا ہے۔
ذرا اس بات کا تو لحاظ کیجئے کہ نام انہوں نے خود نہیں رکھا بلکہ ان کے والدین نے رکھا جو کہ اب بوڑھے ہو چلاے ہیں اور احترام لازم آتا ہے۔
ابن سعید خادم اگست 23، 2008 #125 رہنے دیجئے پھر تو میرا کام تمام ہی سمجھئے اب جبکہ میری استاذ ہی بیٹی کی طرفداری پر اتر آئی ہیں تو کیا بچتا ہے؟
رہنے دیجئے پھر تو میرا کام تمام ہی سمجھئے اب جبکہ میری استاذ ہی بیٹی کی طرفداری پر اتر آئی ہیں تو کیا بچتا ہے؟
سارہ خان محفلین اگست 23، 2008 #126 زیادتی کر رہے ہیں نہ اپ بھی تو ۔۔ اب کیا ان کے نام کی وجہ سے ہم حلیم بھی نہ کھائیں ۔۔
ع عندلیب محفلین اگست 23، 2008 #130 ضروری نہیں سب کو ناشتے میں شامی کباب پسند ہو بہت سارے لوگ پسند نہیں کرتے ۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اگست 23، 2008 #132 ظاہر ہے اپنی پسند ہی طلب کریں گے۔ اب کسی دوسرے کی پسند طلب کر لیں تو حلق سے ہی نہ اترے۔