الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
پہنچے تو پہنچے کہ پھر یہاں پہنچے ہی نہیں۔۔۔ وہ کیا ہے ،، وہ پوہنچی ہم نے بھیجی تھی، وہ پہنچی تم کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ثروت کو بھیجی تھی پہنچی لیکن پہنچ گئی ثریا کو، کیوں اعجاز بھائی ایسا ہی ہوا تھا ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
چوہدری کی بیٹیاں ہیں دونوں لیکن مزاج میں دونوں ایک دوسرے کے بلکل خلاف، ایک نرم دل اور ایک سخت جلاد قسم کی
 

سارہ خان

محفلین
حیرت ہے دو بہنیں اور مزاج میں اتنا تضاد ۔۔ ویسے یہ آپ کو کہاں ملیں شمشاد بھائی ۔۔:think:
 

شمشاد

لائبریرین
خوابوں میں، اور خوابوں میں تو کچھ بھی اور کسی بھی قسم کی ہو سکتی ہیں ناں۔
 

سارہ خان

محفلین
سر جی معانقہ تو اس کھیل کا حصہ ہے ۔ اس میں تالی وہ بھی زور سے بجانے کی کیا بات ہے ۔۔۔:)
 

سارہ خان

محفلین
صحیح نہیں سمجھا آپ نے میری بات کو ۔۔ میں نے تو بس بات برائے بات کی تھی ۔۔ سمجھایا نہیں ۔۔۔:(
 

الف عین

لائبریرین
غالب سے معذرت کے ساتھ۔۔ بات کریں گے گرچہ طلب کچھ نہ ہو۔۔۔
اور مابدولت نے اس ٹنگ ٹوستر کی بات کی تھی
جو پہنچی تم نے بھیجی تھی
وہ پہنچی تم کو پہنچی ہو
تو لکھ بھیجو کہ پہنچی ہے
وہ پہنچی بھی تو کیا پہنچی
کہ پہنچے تک بھی نہ پہنچی۔
آئی بات سمجھ میں۔
اس طویل گفتگو میں معانقے کا ڈر بھی ہے!!!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top