یا اللہ کس چکر میں میں پڑھ گئے آپ لوگ
پ پر امید محفلین مئی 3، 2008 #154 ڈرا دیا تھا تو مجھے ۔ اب تک تو یاد نہیں رکھا ، اب یاد رکھوں گا دعاؤں میں مگر۔۔۔ جب دل ہی نہ چاہتا ہو تو دعا میں اثر کہاں
ڈرا دیا تھا تو مجھے ۔ اب تک تو یاد نہیں رکھا ، اب یاد رکھوں گا دعاؤں میں مگر۔۔۔ جب دل ہی نہ چاہتا ہو تو دعا میں اثر کہاں
ابن سعید خادم مئی 3، 2008 #155 ذرا پھر سے کہیں!! اوہو تو یوں کہیں ناں کہ ترک عشق کی دعائیں مانگی جا رہی ہیں ان دنوں۔
پ پر امید محفلین مئی 3، 2008 #156 رکھیں جناب! بات ایسی نہیں۔ یار کھانوں کی بات ہو رہی تھی کہاں سے کہاں پہنچ گئی
پ پر امید محفلین مئی 3، 2008 #158 سننے کی بات یہ ہے کہ بہت بھوک لگی ہے مگر گھر والی ناراض ہے کھانا لگانے سے صاف انکار کیا ہے