الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
ڈھابہ گرادیا ہے میرا ۔۔ محلّہ بیوقوفیاں والوں نے ۔۔ یہ کیا ظلم کیا ہے۔۔ میں تو لٹ گیا برباد ہوگیا۔۔ ہائے ہائے
 

عندلیب

محفلین
سب سے اچھا تو مجھے اپنا ہی ملک لگتا ہے دیار غیر میں رہنا تو مجبوری ہے ورنہ میں تو کبھی نہیں آتی یہاں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضرورتیں ہی ہم نے اتنی بڑھا رکھی ہیں کہ اپنے ملک میں رہ پوری نہیں کر سکتے، چار و ناچار پردیسی ہونا پڑتا ہے۔
 
عالمی سطح پر بات کیجئے مثلاً یوں کہیئے کہ صاحب فلاں ملک کے ہیں۔ یا کائناتی سطح پر یوں کہ سکتے ہیں کہ کرہ ارض سے تعلق ہے۔ ملکمل پتہ درکار ہو تو سیارے کے نام کے بعد ستارے (سورج) اور اس کے بعد اپنی کہکشاں کا نام درج کریں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
عندلیب نے شاید آپ کے تعارف والا دھاگہ نہ دیکھا ہو، اس لیے پوچھ رہی ہوں گی۔
 
گر کالج میں پڑھ ہی رہا ہوتا تو غافل کیسے رہتا۔ :) (سنجیدگی سے پوچھ رہی ہیں تو میرے تعارف کا دھاگہ ملاحظہ فرمائیے اپیا) :)
 
مجھے جھوٹ بولنے کی کیا ضرورت پڑی ہے بھلا اپیا؟ ویسے جس طرح چاہیں تصدیق فرما لیں۔ :)

اچھا اب گھر جا رہا ہوں تھوڑے وقفے کے بعد آن لائن ہو سکوں گا انشاء اللہ۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top