جی نہیں میں نے کبھی بھی آتا ہوں نہیں کہا اس لیے اپ ثبوت دیں :)
الف عین لائبریرین مئی 16، 2008 #662 جانے دو بھئ۔ شیر کی مرضی۔۔ وہ چاہے انڈے دے یا بچے۔ ہم تم بولنے والے کون؟؟
ابن سعید خادم مئی 16، 2008 #666 درشن دے دیئے چاچو نے اب ضروری نہیں کہ دوبارہ آئیں ہی کیوں کہ چاچو کے سونے کا وقت ہو رہا ہے۔
الف عین لائبریرین مئی 16، 2008 #669 رات تو ہو گئی ہے بہت، اور بیٹری کا عرق بھی ختم ہو رہا ہے لیپ ٹاپ کا۔ اس لئے اب شب بخیر۔