قیاس یہی کہتا ہے کہ انہیں ذاتی پیغام میں بتا گئی ہوں گی۔
پ پر امید محفلین مئی 17، 2008 #691 بہن جی یہاں ہمارے علاقے میں حالات خراب ہیں ، مگر مجھے امید ہے کہ حالات ٹھیک ہوجائیں گے اسی وجہ سے پر امید نک رکھا
بہن جی یہاں ہمارے علاقے میں حالات خراب ہیں ، مگر مجھے امید ہے کہ حالات ٹھیک ہوجائیں گے اسی وجہ سے پر امید نک رکھا
ابن سعید خادم مئی 17، 2008 #693 تو اس بات سے کیا فرق پڑتا ہے اپیا۔ آج کل تو ہر علاقے کے حالات خراب ہی ہیں۔
ع عندلیب محفلین مئی 17، 2008 #700 دور ہی رہیں آپ لالو جی سے ورنہ کسی ریل میں بیٹھا کہ یہاں نہ بھیج دیں ۔