واہ رے پاکستانی
یہ ہے تیری سچی کہانی
صدر صاحب : مستقل پریشانی
وزیر اعظم : گیلانی
فوج کا سربراہ : کیانی
سپیکر قومی اسمبلی : زنانی
نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر : درانی
امریکہ کو سفیر : حقانی
آٹا نہ تیل
بجلی نہ پانی
واہ رے پاکستانی
تیری خوب کہانی
تو کیا عطر کسی کے نام کا ہونا ضروری ہے؟ یہ تو مغربی فیشن اکسپرٹس اور ہالی وڈ اداکارائیں ہی ہیں جو اپنے نام سے پرفیومس مسوم کرتی ہیں۔ ہند و پاک میں یہ وبا کہاں؟
تو کیا عطر کسی کے نام کا ہونا ضروری ہے؟ یہ تو مغربی فیشن اکسپرٹس اور ہالی وڈ اداکارائیں ہی ہیں جو اپنے نام سے پرفیومس مسوم کرتی ہیں۔ ہند و پاک میں یہ وبا کہاں؟
ارے الف عین انکل آپ کی انفارمیشن اپڈیٹیڈ نہیں لگتی ہے ۔ شلپا شیٹی کے نام سے ایک پرفیوم لانچ ہوا ہے تو لتا منگیشکر اور شاہ رخ خان کے نام سے بھی ماضی میں پرفیوم آ چکے ہیں