آج کے دن میں غیر متوقع طور پر دوسری بار چلا آیا ہوں۔
ابن سعید خادم مئی 18، 2008 #771 خیر آپ اپیا ہیں آپ سے تو حلوہ ہر حال میں کھا لوں گا خواہ ہضم ہو خواہ نہ ہو۔
ع عندلیب محفلین مئی 18، 2008 #772 دوا بھی کھانی پڑئیگی حلوہ کے ساتھ میرے ہاتھ کابنا حلوہ صحت خراب کرتا ہے ۔
ابن سعید خادم مئی 18، 2008 #773 ڈکار آجائے تو حلوہ بھی ہضم اور صحت بھی درست۔ اس عمر میں بوڑھا ہوں آخر کچھ تو صحت کا راز ہے ناں!
عمار ابن ضیا محفلین مئی 18، 2008 #774 ڈاکٹر کے جانے کا بھی کہا جائے گا پھر بعد میں۔۔۔ اس سے بہتر ہے پرہیز نہ کیا جائے
ع عندلیب محفلین مئی 18، 2008 #775 ذرا دیر ٹھیر کے کسی سے پوچھ لوں کے واقع میں آپ بوڑھے ہیں ؟اب مجھے جب تک یہ بات معلوم نہ ہو جائے میں چین نہیں لونگی ،مجھے تعبیر کی مدد لینی پڑئیگی ۔
ذرا دیر ٹھیر کے کسی سے پوچھ لوں کے واقع میں آپ بوڑھے ہیں ؟اب مجھے جب تک یہ بات معلوم نہ ہو جائے میں چین نہیں لونگی ،مجھے تعبیر کی مدد لینی پڑئیگی ۔
ع عندلیب محفلین مئی 18، 2008 #777 زور نہیں دے رہی ہوں میں اپ کی مرضی ہے آپ بتانا ہیں تو بتائیں ورنہ رہنے دیں ۔
الف عین لائبریرین مئی 18، 2008 #778 سعود۔۔۔۔ تم کیا سوچ کر خود کو بوڑھا کہتے ہو جب کہ میں حفیظ کو یاد کرتا رہتا ہوں۔۔
ابن سعید خادم مئی 18، 2008 #780 شمشاد بھائی کہاں سو رہے ہوتے ہیں آپ؟ اور چاچو سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ہی تو نہیں ہے اسی لئے تو بوڑھا ہوں۔
شمشاد بھائی کہاں سو رہے ہوتے ہیں آپ؟ اور چاچو سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ہی تو نہیں ہے اسی لئے تو بوڑھا ہوں۔