شمشادبھائی آپ کے ہوتے یہ کھیل اوپر نیچے کیوں جارہا ہے
وجی لائبریرین مئی 18، 2008 #781 [FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]شمشادبھائی آپ کے ہوتے یہ کھیل اوپر نیچے کیوں جارہا ہے [/FONT]
وجی لائبریرین مئی 18، 2008 #785 [FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]طریقہ تو یاد دلا سکتیں ہیں کہ کس ترتیب سے چلنا ہے [/FONT]
وجی لائبریرین مئی 18، 2008 #787 [FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]عام لوگوں کی حروف تہجی ٹھیک نہیں ہوگی تو پھر ایسا کھیل ہوتا رہے گا اور یہ ذمیداری آپ بھی لے سکتے ہیں [/FONT]
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]عام لوگوں کی حروف تہجی ٹھیک نہیں ہوگی تو پھر ایسا کھیل ہوتا رہے گا اور یہ ذمیداری آپ بھی لے سکتے ہیں [/FONT]
شمشاد لائبریرین مئی 18، 2008 #791 کبھی کبھار ہی نظامت دکھانی پڑتی ہے لیکن زیادہ تر تو عام رکن ہی ہوتا ہوں۔
الف عین لائبریرین مئی 19، 2008 #793 لیکن گلی ڈنڈے سے شمشاد کی نظامت کا تعلق؟؟؟ کیا گلی ڈنڈا کھیلنے سے نظامت کی اہلیت پیدا ہو جاتی ہے؟؟؟ یوں ہے تو افسوس کہ میں ناظم نہیں بن سکتا۔
لیکن گلی ڈنڈے سے شمشاد کی نظامت کا تعلق؟؟؟ کیا گلی ڈنڈا کھیلنے سے نظامت کی اہلیت پیدا ہو جاتی ہے؟؟؟ یوں ہے تو افسوس کہ میں ناظم نہیں بن سکتا۔
شمشاد لائبریرین مئی 19، 2008 #794 میں چیمپین تھا گلی ڈنڈے کا۔ ایک دفعہ اتنی زور سے گُلی کو مارا کہ اگلے دن واپس آئی، ساتھ میں ایک پرچہ لگا ہوا تھا کہ آئندہ گُلی چاند پر آئی تو واپس نہیں کی جائے گی۔
میں چیمپین تھا گلی ڈنڈے کا۔ ایک دفعہ اتنی زور سے گُلی کو مارا کہ اگلے دن واپس آئی، ساتھ میں ایک پرچہ لگا ہوا تھا کہ آئندہ گُلی چاند پر آئی تو واپس نہیں کی جائے گی۔
عمار ابن ضیا محفلین مئی 19، 2008 #796 وہ پرچہ آپ نے لگایا تھا تو کیا آپ اس وقت چندا ماموں کی سیر کررہی تھیں یا چاند سے مراد کوئی اور سا "چاند" تھا؟
وہ پرچہ آپ نے لگایا تھا تو کیا آپ اس وقت چندا ماموں کی سیر کررہی تھیں یا چاند سے مراد کوئی اور سا "چاند" تھا؟
ع عندلیب محفلین مئی 19، 2008 #797 ہمیں کیا ضرورت ہے چاند کے سیر کی ہم تو چاند کو اپنے جیب میں لئے گھومتے ہیں