پر ہم کیسے بتائیں صبر سے کام لیں ان شاءاللہ جلد معلوم ہو جائیگا :)
پ پر امید محفلین مئی 19، 2008 #804 ثمر مل گیا ناراض ہونے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بتایا تو اب بھی نہیں آپ نے
پ پر امید محفلین مئی 19، 2008 #813 زیادہ پریشان نہ ہو شمشاد صاحب ، بھائی بہن میں ہلکی سی نوک جھونک ہو رہی تھی
شمشاد لائبریرین مئی 19، 2008 #814 سمجھ گیا، اب پریشانی نہیں ہو گی۔ اور یہ نوک جھونک تو روزمرہ کی خوبصورتی ہے۔
ابن سعید خادم مئی 19، 2008 #815 سعود کی متوقع آمد کے بعد کمان تو سعود کے ہی ہاتھوں میں آجانی ہے۔ (اور تیر؟ )
ابن سعید خادم مئی 19، 2008 #818 ضرور پتا چلے گا اپیا اگر کوئی بات ہوئی تو۔ ابھی تک تو اس دھاگے میں سناٹا ہی تھا۔