عمل ہم ہی کرتے ہیں ، دوسرے تو صرف ہوائی قلعے بناتے ہیں :rolleyes:
شمشاد لائبریرین مئی 19، 2008 #822 ابن سعید نے کہا: شمشاد بھائی آپ بھی بس پہونچتے ہی سر ٹکرا بیٹھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غلط کہہ رہے ہیں سعود بھائی، میں نے اپنا سر کہیں نہیں ٹکرایا، بالکل صحیح سلامت ہے ابھی میرے پاس۔
ابن سعید نے کہا: شمشاد بھائی آپ بھی بس پہونچتے ہی سر ٹکرا بیٹھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غلط کہہ رہے ہیں سعود بھائی، میں نے اپنا سر کہیں نہیں ٹکرایا، بالکل صحیح سلامت ہے ابھی میرے پاس۔
ع عندلیب محفلین مئی 20، 2008 #829 نا شمشاد بھائی آپ کے بارے میں ایسا کون سونچ سکتا ہے ،اب بھابھی کے بارے میں ہم نہیں کہ سکتے۔
شمشاد لائبریرین مئی 20، 2008 #831 ہمیں دھمکایا بھی جا رہا ہے اور دامن بھی بچایا جا رہا ہے۔ حیدر آبادی واقعی باتاں نہیں کرتے۔
مغزل محفلین مئی 20، 2008 #834 باتاں ہی ہوتی رہاں گی یا کج کام وی ہوئے گا۔۔یے تاں یو گل ہوگئی۔۔ کل رات گھر ما چور آیو ۔۔۔ پر فکَر میں نے کاسے کا نئی تھا۔۔ لنگوٹ میں نے ودیاں ہوا سا، تیل میں میں نے ملیا ہوئے سا۔ فکَر میں نے کاسے کا نئی سا۔۔۔
باتاں ہی ہوتی رہاں گی یا کج کام وی ہوئے گا۔۔یے تاں یو گل ہوگئی۔۔ کل رات گھر ما چور آیو ۔۔۔ پر فکَر میں نے کاسے کا نئی تھا۔۔ لنگوٹ میں نے ودیاں ہوا سا، تیل میں میں نے ملیا ہوئے سا۔ فکَر میں نے کاسے کا نئی سا۔۔۔
ع عندلیب محفلین مئی 20، 2008 #840 چلئے سعود بھائی چلتی ہوں بہت کام ہے مجھے کہیں ڈانٹ نہ سننی پڑے بے بیوںکے ابو کی