ز ور دے کے پوچھ رہے ہیں کیا آپ ؟
بھی کا مطلب آپ سے تھا میری تحریر سے کیا میں افسانہ نگار دیکھتی ہوں وہ تو میں اردو اس لئے سیکھ رہی ہوں تاکہ بی بیوں کے ابوکے افسانے پڑھ سکوں ۔
ضروری نہیں کہ انہیں افسانے کا نام دیا جائے۔ بلکہ سچ تو یہ ہے کہ وہ افسانہ کسی طور ہیں ہی نہیں۔ اور جہاں تک نام کا سوال ہے تو میں نے اس کے نام کی بھی وضاحت کر دی ہے اس کے دھاگے میں۔ اور ہاں ظاہر ہیکہ کہ بھائی جان کے افسانے پڑھنے کا اشتیاق ہم میں مشترک ہے۔