الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ذکر بھی نہ آئے آئندہ حلوے کا ورنہ حلوے سے گاجر کا حلوہ یاد آ جائے گا اور مجھ سمیت کتنوں کے منھ کنواں ہو جائیں گے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
سب کا تو پتہ نہیں، میں البتہ سیر ہو کر کھا چکا، بلکہ اس کے بعد چائے بھی پی چکا۔
 

عندلیب

محفلین
ضرور بتائیں گے شمشاد بھائی ہم نے بھی کھا لیا ہے سیر ہوکر اب ہم سونے کی تیاری میں مصروف ہیں
 

عندلیب

محفلین
ظلم کر دیا ہم نے آج اپنے پیٹ پر کھٹی دال ،تلا ہوا گوشت ،بھینڈی کا شوربہ چاول اور روٹی دونوں کے ساتھ
 

شمشاد

لائبریرین
" عندلیب کا دسترخوان " کے نام سے ایک دھاگہ کھولیں اور ان کھانوں کی تراکیب وہاں لکھیں سوائے چاول اور روٹی کے، کہ وہ مجھے بنانے آتے ہیں۔
 

عندلیب

محفلین
غالباً آپ مزاق کر رہے ہیں میں نے جو کھانوں کا ذکر کیا ہے آپ کو سچ مچھ علم نہیں یہ حیدرآبادی ڈشس ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
فبہا یعنی کہ بہت خوب۔ یہ تو علم ہے کہ یہ حیدر آبادی کھانے ہیں لیکن یہ تو نہیں معلوم ناں کہ ان کو پکاتے کیسے ہیں؟
 

الف عین

لائبریرین
قلیہ۔ بلکہ ماہ قلیہ بھی اس حیدر آبادی میں شامل سمجھیں۔ اور تلا ہوا گوشت کو عرفِ عام میں ’تلے وا‘ کہتے ہیں۔ ہوٹلوں میں انگریزی میں بھی اسی طرح لکھا جاتا ہے۔
 
کھٹی چیزیں ذرا کم ہی پسند کرتا ہوں۔ پر یہ تلا ہوا گوشت تو خیر بہت رغبت سے کھاتا ہوں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
گوشت اور وہ بھی تلا ہوا، واہ جی واہ کیا مزیدار ڈش ہے۔ ساتھ میں اگر پراٹھا ہو جائے تو سونے پر سہاگہ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top