الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
لیجئے پھر تو شمشاد بھائی گرمی بھر آئے ہوئے باداموں کو آپ مجھے بھجوا دیا کیجئے۔ ان کے میرے یہاں تک آتے آتے سردیاں شروع ہو جائیں گی انشاء اللہ :)
 

الف عین

لائبریرین
ہم سے زمانہ خود ہے، زمانے سے ہم نہیں۔۔۔ سمجھے عزیزم سکون۔۔۔ ذرا اپنا تعارف تو دیں
 
یہ سکون صاحب غالباً ہمارے “مولا” بھائی ہیں جن کے نام پر آپ ایک بار معترض بھی ہو چکے ہیں چاچو۔ :)
 

وجی

لائبریرین
بہت انتظار کیا مگر گاڑی تو چلنی چاہیئے نا اس لیئے آگے بڑھ گئے سب
 
حلیم یا حلوے کی بات کیسی رہے گی؟ حقیقت یہ ہے کہ حدت اور حرارت بڑھنے کے ساتھ ساتھ حمام حد سے زیادہ ضروری ہو چلا ہے۔ جی کرتا ہے دن بھر میں کئی کئی بار غسل کا لطف حاصل کریں۔ :)
 

وجی

لائبریرین
خالی حلوے سے کیا بنے گا پوری تو بھی ہونی چاہیئے اور حمام کی بات آپ نے بلکل ٹھیک کی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top