الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]حضرت کھابے سے مراد وسولیاں - آرام اور کھانا [/FONT]
 
دیکھئے بھلا! یہ بھی کوئی بات ہوئی کہ تھوڑی دیر کو میرے یہاں بجلی کیا چلی گئی ٹاپک کہا کا کہا پہونچ گیا
 

وجی

لائبریرین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]ڈر لگ رہا ہے سارہ آپ کو کہ محفل کے تھانیدار کہیں استاد صاحب کو تھانیداربنانے کی بجائے تھانے میں بند نہ کردیں [/FONT]
 

شمشاد

لائبریرین
رہنے بھی دیں سعود بھائی، یہاں کس کو اتنی فرصت ہوتی ہے کہ سوچنے سمجھنے میں وقت ضائع کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سریف کی سادی میں سکر کا سربت پیا
ابے کہیں تو ش بولا ہوتا
اشلام علیکم - اور ناراض ہو کر یہ جا اور وہ جا
 
شکر کے شربت کے چکر میں شکور کی شادی اٹینڈ کرلی اس بیچ اتنے حروف نکل گئے اس پر یہ کہہ رہے ہیں کہ فرصت کسے ہے۔ :)
 

تعبیر

محفلین
صاحبوں یعنی سعود،شمشاد آپکے tongue twisters بڑے مزے کے ہیں
ویسے بات کیا ہو رہی ہے یہاں ؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
عرض کیا ہے، عرض کیا ہے،

یہ لیں یہ عرض عرض میں مصرعہ ہی ذہن سے نکل گیا، اب کیا عرض کروں؟
 

سکون

محفلین
غصہ نہ ہوں کوئی بات نہیں شمشاد بھائی بس آپ تھوڑا سا بادام استعمال کریں سب ٹھیک ہو جائے گا :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
فی الحال میرے پاس جتنے بھی بادام تھے ختم ہو چکے ہیں، آپ ایسا کریں کہ دو ایک کلو بھجوا دیں۔ تا کہ سلسلہ جاری رہے۔
 

سکون

محفلین
فی الحال میرے پاس جتنے بھی بادام تھے ختم ہو چکے ہیں، آپ ایسا کریں کہ دو ایک کلو بھجوا دیں۔ تا کہ سلسلہ جاری رہے۔

قسم سے ایک کلو کیا دو کلو بھجوا دیتا لیکن اگر میں آپ کو پارسل کر کے بھیجوں تو ڈاک کا خرچہ اس سے زیادہ ہوگا وہ کون برداشت کرے گا ؟
 

شمشاد

لائبریرین
کر لیں وہ بھی آپ ہی برداشت کر لیں، جہاں باداموں کا خرچہ برادشت کریں گے وہاں وہ بھی سہی۔
 

الف عین

لائبریرین
گرمی میں بادام۔۔۔۔۔ شمشاد میری بات مانو، باداموں کا استعمال سردیوں تک موقوف کر دو۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top