الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چلیں پھر ایسا کریں کہ کسی موضوع پر بات شروع کریں۔ مثلاً دوستی کی اہمیت یا میرا پسندیدہ مضمون
 

سکون

محفلین
حقیقت یہی ہے کہ یہ سب باتیں پرانی ہوگئی ہیں کسی چیز میں دل نہیں لگ رہا ہے
 

سکون

محفلین
در اصل جو چیز پرانی ہو اسے ہم نیا کیسے کریں آپ ذرا حوصلہ رکہیں ہمارے پاس اور بھی بہت سی نئی چیزئں ہیں :grin:
 

الف عین

لائبریرین
شک کی کوئی تُک ہے؟ جس طرح سعود، تمہاری تُک بندی کے شعر ہونے میں کوئی شک نہیں۔۔۔ لو نیا موضوع شروع کر ہی دیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ضرورت تھی تو شروع کیا ہے نیا موضوع، بھلے ہی آپ کی تُک بندی سے ہی سہی۔
 

سکون

محفلین
طلب کس نے کیا تھا کہ نیا موضوع شروع کیا جائے ؟مےعے خیال میں شمشاد بھائی نے تو شمشاد بھائی کریں نہ شروع۔
 
ظلم ہے یہ تو! ایسا تقاضہ ہی فضول ہے جب چاچو نے شروع کر دیا موضوع تو پھر کسی اور کے شروع کرنے کی کیا ضرورت؟
 

وجی

لائبریرین
قدموں‌میں آکے گرگئی تصویر کائنات
آیا ہی تھا زباں پہ رسول خدا کا نام
 

شمشاد

لائبریرین
کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے
کہ یہ کس قسم کا کھیل ہے جو ہم کھیل رہے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top