جواب نہیں اپ کا شمشاد بھائی ویسے کوئی خاص موضوع پہ بات نہیں ہو رہی ہے
ع عندلیب محفلین مئی 6، 2008 #301 جواب نہیں اپ کا شمشاد بھائی ویسے کوئی خاص موضوع پہ بات نہیں ہو رہی ہے
شمشاد لائبریرین مئی 6، 2008 #302 چلیں پھر ایسا کریں کہ کسی موضوع پر بات شروع کریں۔ مثلاً دوستی کی اہمیت یا میرا پسندیدہ مضمون
س سکون محفلین مئی 6، 2008 #303 حقیقت یہی ہے کہ یہ سب باتیں پرانی ہوگئی ہیں کسی چیز میں دل نہیں لگ رہا ہے
س سکون محفلین مئی 6، 2008 #305 در اصل جو چیز پرانی ہو اسے ہم نیا کیسے کریں آپ ذرا حوصلہ رکہیں ہمارے پاس اور بھی بہت سی نئی چیزئں ہیں
در اصل جو چیز پرانی ہو اسے ہم نیا کیسے کریں آپ ذرا حوصلہ رکہیں ہمارے پاس اور بھی بہت سی نئی چیزئں ہیں
س سکون محفلین مئی 6، 2008 #307 ذرا صبر تو کریں ٹائم ہونے دیں اس کا ہم سب کچھ اپ کو ۔۔۔۔۔ بیقرار مت ہوں
الف عین لائبریرین مئی 6، 2008 #309 زندگی میں یوں بھی ہر وقت کہاں کچھ نیا ہوتا ہے۔ پرانا ھی ہو تو چلنے دو۔۔
الف عین لائبریرین مئی 6، 2008 #311 شک کی کوئی تُک ہے؟ جس طرح سعود، تمہاری تُک بندی کے شعر ہونے میں کوئی شک نہیں۔۔۔ لو نیا موضوع شروع کر ہی دیا۔
شک کی کوئی تُک ہے؟ جس طرح سعود، تمہاری تُک بندی کے شعر ہونے میں کوئی شک نہیں۔۔۔ لو نیا موضوع شروع کر ہی دیا۔
شمشاد لائبریرین مئی 6، 2008 #313 ضرورت تھی تو شروع کیا ہے نیا موضوع، بھلے ہی آپ کی تُک بندی سے ہی سہی۔
س سکون محفلین مئی 7، 2008 #314 طلب کس نے کیا تھا کہ نیا موضوع شروع کیا جائے ؟مےعے خیال میں شمشاد بھائی نے تو شمشاد بھائی کریں نہ شروع۔
طلب کس نے کیا تھا کہ نیا موضوع شروع کیا جائے ؟مےعے خیال میں شمشاد بھائی نے تو شمشاد بھائی کریں نہ شروع۔
ابن سعید خادم مئی 7، 2008 #315 ظلم ہے یہ تو! ایسا تقاضہ ہی فضول ہے جب چاچو نے شروع کر دیا موضوع تو پھر کسی اور کے شروع کرنے کی کیا ضرورت؟
ظلم ہے یہ تو! ایسا تقاضہ ہی فضول ہے جب چاچو نے شروع کر دیا موضوع تو پھر کسی اور کے شروع کرنے کی کیا ضرورت؟
شمشاد لائبریرین مئی 7، 2008 #320 کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے کہ یہ کس قسم کا کھیل ہے جو ہم کھیل رہے ہیں۔