الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
زور دیتے ہیں آپ توبتاہی لیتی ہوں‌ ، پر میرا بھی ایک مشورہ ہے آپ کے لئے آپ بھی ضرور بتالیں ڈاکٹر کو
 
ظلم ہے مغل بھائی ہم نادانوں پر یہ آپ پتہ نہیں کہاں کہاں سے فارسی کے اشعار اٹھا لاتے ہیں اور ہمیں سمجھے بغیر چین نہیں آتا۔ خیر بہت غور و خوض کے بعد 13 سال پہلے کی پڑھی ہوئی تھوڑی سی فارسی کی مدد سے یہ مطلب اخذ کر سکا ہوں۔

پنجرے میں قید طوطی باغوں کو یاد کرتی ہے اور مسافر آدمی کو اپنے وطن کی یاد آتی ہے۔

اب صحیح غلط تو اہلِ علم ہی بتائیں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top