الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
فکر کیوں کر رہے ہیں؟ اگر ڈانٹ کھانے کا اتنا ہی شوق ہے تو پڑ بھی جائے گی۔
 

عندلیب

محفلین
چلو اچھا کیا جو کھا لیا، نہیں میں نے تو ابھی نہیں کھایا ہے دراصل آج شام سے ہی ہمارا ویک اینڈ شروع ہوتا ہے اور رات ساری جاگ کہ ہی گزرتی ہے اور کھانا بھی دیر رات گئے ہی ہوتا ہے ۔
 

عندلیب

محفلین
وہ کس لئےبھائی ،;) ویسے میں آپ سے ایسی امید بھی نہیں رکھتی کہ آپ اور نظر انداز( بہت بڑا جوک )
 

الف عین

لائبریرین
ثمر پھینکے ہے اوروں کی طرف بلکہ گل بھی
یار کچھ الٹا ہو گیا شاید، بحر میں نہیں آ رہا ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
ظلم ہے مغل بھائی ہم نادانوں پر یہ آپ پتہ نہیں کہاں کہاں سے فارسی کے اشعار اٹھا لاتے ہیں اور ہمیں سمجھے بغیر چین نہیں آتا۔ خیر بہت غور و خوض کے بعد 13 سال پہلے کی پڑھی ہوئی تھوڑی سی فارسی کی مدد سے یہ مطلب اخذ کر سکا ہوں۔

پنجرے میں قید طوطی باغوں کو یاد کرتی ہے اور مسافر آدمی کو اپنے وطن کی یاد آتی ہے۔

اب صحیح غلط تو اہلِ علم ہی بتائیں گے۔

جناب بہت خوب ۔ کمال کردیا پشتو شعر کا 95 فی صد درست ترجمہ کرکے۔ اس سے تو یہ بات ثابت ہوتا یہ کہ بر صغیر پاک و ہند اور ایران کے زبانوں میں کتنے گہرے رشتے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top