دل کی بات کہی جیہ صاحبہ ۔۔ یقینا میں نے شعر غلط لکھا ہے۔۔ در اصل یہ شعر میں نے کوئی سات یا آٹھ برس کی عمر میں سنا تھا
اور یوں ہی سنا تھا ۔۔حافظہ خاصا ۔۔ مستحکم ہے ۔۔ مگر اس صحت سے انکار نہیں کہ شعر آپ نے صحیح لکھا ہے۔۔۔۔۔۔
روح فنا ہوگئی میری تو یہ سن کر کہ وہ پشتو شعر تھا جس کا مفہوم نکالنے بیٹھ گیا تھا۔ واللہ میرے تو وہم و گمان میں بھی نہیں تھا۔ خیر تبھی تو کہوں کہ یہ فارسی اتنی اجنبی کیوں لگ رہی ہے۔ اس پزیرائی کا بہت شکریہ جویریہ اپیا۔
پشتو میں جب عوام الناس کسی بات پر زور دیتے ہیں تو ظالم ، کافر جیسے الفاظ استعمال کرتے ہیں ظالم بات کی مطلب زبردت بات کی۔ کافر ہوشیار بندہ ہے۔ وغیرہ وغیرہ